ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر کو 2019 سے ابتک کتنی مالیت کے تحائف ملے؟

برطانیہ کے وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے 2019 سے ابتک ایک لاکھ پاؤنڈز سے زیادہ مالیت کے تحائف اور فوائد ڈکلیئر کردیے، یہ رقم کسی بھی برطانوی رکن پارلیمنٹ کی جانب سے ظاہر کی گئی رقم سے زیادہ ہے۔ کئیر اسٹارمر اپریل 2020 سے لیبر پارٹی کے رکن…

لبنان دھماکے، پیجرز تائیوان میں تیار ہوئے یا ہنگری میں؟ نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

بنان دھماکے، پیجرز تائیوان میں تیار ہوئے یا ہنگری میں؟ نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا سوشل میڈیا پر گردش کرتی تصویروں میں نظر آنے والے ایک تباہ شدہ پیجر پر ’گولڈ‘ اور ’اے پی‘ یا ’اے آر‘ کے الفاظ نمایاں نظر آتے ہیں— فوٹو: سوشل میڈیا لبنان میں…

حزب اللہ اور عراقی مزاحمتی فورس نے دہشتگرد اسرائیلی فوج پر کیا حملہ

حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت اور صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں اس نے صیہونی حکومت کے توپ خانے کے ٹھکانے کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔ اسی طرح عراق کی اسلامی مزاحمتی فورس نے بھی اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ میں…

غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری، تازہ حملوں میں درجنوں شہید اور زخمی

صیہونی فوجیوں نے آج بھی غزہ پر اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے دسیوں فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔ فلسطین کی وزارت صحت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صیہونی فوج نے گذشتہ چوبیس گھنٹے میں فلسطینیوں کا قتل عام کرنے کے لئے دو بار بڑے حملے…

اسرائیل کو اسکے جرائم کی ملے گی سخت سزا: حزب اللہ

لبنان میں پھر ہوئے دھماکے، 10 شہید 455 زخمی، اس بار الیکٹرانک سامان، وائرلیس، لیپ ٹاپ، ریڈیو اور کمپیوٹر میں ہوا بلاسٹ لبنان کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بدھ کی شام…

فلسطینی اپنی سرزمین کو غاصبوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے پرعزم

غزہ کے خلاف صیہونی دہشتگردی کے آغاز کو آج تین سو اڑتالیس روز گزر گئے مگر اپنی سرزمین کو غاصبوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے فلسطینی عزم میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ سات اکتبور دو ہزار تییس کو شروع ہونے والی خونخوار صیہونی حکومت کی دہشتگردی…

اسرائیل پر میزائلی حملے، زبردست آگ بھڑک اٹھی

عبرانی ذرائع نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے شہر صفد کے قریب میزائل حملے کی خبر دی ہے۔ صہیونی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق منگل کی شب صفد شہر پر راکٹ گرنے کے نتیجے میں اس علاقے میں زبردست آگ بھڑک اٹھی ۔اس حملے کے بعد شمالی مقبوضہ فلسطین کے الجلیل…

صیہونی حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر سائبر حملے

میڈیا ذرائع نے بدھ کو صیہونی حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر سائبر حملوں کی خبر دی ہے۔ المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کی سائٹوں ، بنیادی تنصیبات ، اداروں اور کمپنیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر سائبر حملے ہوئے ہيں ۔ المیادین ٹی…

اسرائیل کو اس کے جرائم کا سخت جواب دیا جائے گا: حزب اللہ

حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو اس کے جرائم کا سخت جواب دیا جائے گا۔ المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے بدھ کی صبح ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ جرائم پیشہ دشمن کو لبنان میں انجام دیئے جانے والے ان کے…

غزہ پر صیہونی جارحیت میں مزید کئی فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ کے خلاف صیہونی دہشتگردی کے آغاز کو آج تین سو اڑتالیس روز گزر گئے۔ سات اکتوبر 2023 سے اب تک ایک لاکھ چھتیس ہزار فلسطینی شہید و زخمی ہوچکے ہیں مگر غزہ کے عوام اپنے تمام تر مصائب و آلام اور اپنے دل کے ٹکڑوں کے المناک فقدان کے باوجود…