ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

صیہونی دشمن کو غیرمتوقع جگہ سے جارحیت کا جواب ملے گا: حزب اللہ لبنان کا بیان

حزب اللہ لبنان نے پیجر دھماکوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو اس جارحیت کا غیرمتوقع جگہ سے جواب ملے گا۔ حزب اللہ لبنان نے پیجر دھماکوں کے بعد اپنے باضابطہ بیان میں کہا ہے کہ تمام حقائق، اعداد و شمار اور دستیاب معلومات…

لبنان میں صیہونی دہشت گردی پر عالمی ردعمل

لبنان میں گزشتہ روز پیش آنے والے صیہونی دہشتگردی کے غیر معمولی واقعے پر عالمی ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے لبنانی شہریوں کے پیجرز میں دھماکہ کرنے کے صیہونی اقدام کو ایک ہولناک جرم اور…

ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری، ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی بولر شامل نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی۔ ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کا پہلا نمبر برقرار ہے جب کہ پاکستان کے بابراعظم پانچویں اور محمد رضوان چھٹے نمبر پر موجود ہیں،آسٹریلیا کے…

پاکستان کے اسجد اقبال اسنوکر ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے اسجد اقبال اسنوکر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔منگولیا میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں اسجد اقبال نے چین کے گاؤ یانگ کو 3-4 سے شکست دی۔ اسجد اقبال کی کامیابی کا اسکور 0-76، 64-25، 135-0، 34-81، 64-65، 69-50 اور 50-69…

بھارتی بورڈ نے کوہلی اور گھمبیر کو آمنے سامنے بٹھا دیا

ئی دہلی، بھارتی کرکٹ بورڈ نے کل کے حریفوں کو انٹرویو کے لیے آمنے سامنے بٹھا دیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اور مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی کا ایک دوسرے کے انٹرویو کا ٹیزر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا۔ ماضی میں گوتم…

پاکستان نے 8 سال بعد ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا

بیجنگ، پاکستان نے جنوبی کوریا کو تیسری پوزیشن کے میچ میں شکست دے کر 8سال بعد ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔ قومی ٹیم نے میچ میں جنوبی کوریا کو پانچ دو سے شکست دی۔ پاکستان کی جناب سے سفیان خان اور حنان شاند نے دو…

چیمپئینز ٹرافی،کامیاب انعقاد کیلئے آئی سی سی کا وفد پاکستان پہنچ گیا

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ دبئی سے کراچی پہنچنے والا وفد چیمپئینز ٹرافی کے حوالے سےانتظامات کا جائزہ لے گا، وفد پہلے مرحلے میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں…

لاہور میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، 3 دہشت گرد ہلاک

لاہور میں کاؤنٹر ٹیررازم فورس( سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ننکانہ صاحب انٹرچینج کے قریب سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران…

ڈیرہ مراد جمالی میں مزدوروں پر گرینیڈ حملہ، ایک جاں بحق پانچ شدید زخمی

ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد نے مزدورں پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کردیا نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق اور پانچ شدید زخمی ہوگئے۔ مزدوروں پر حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ سڑک کنارے مزدوری میں مصروف تھے، حملے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر…

جبران الیاس کا ریاست مخالف بیانیہ، رؤف حسن کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات سامنے آگئے

غیر ملکی ایجنڈے پر کار بند جبران الیاس اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما رؤف حسن کے درمیان ہوئے پیغامات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق الیاس جبران بیرونِ ملک سے پی ٹی آئی کا ریاست مخالف بیانیہ چلا رہا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما…