ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

کنول شوذب سے سفری پابندی ہٹانے کی درخواست پر ایف آئی اے سے جواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ہے پی ٹی آئی رہنما کنول شوذب کا نام ایف آئی اے کی سفری پابندی کی لسٹ میں شامل ہے۔ عدالت نے فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کو کیس میں فریق بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے پیر تک جواب طلب کر لیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس…

منصور شاہ سینئر ترین جج ہیں ان کے سوا کوئی اور چیف جسٹس قبول نہیں، حامد خان

تحریک انصاف کے سینئر وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا جو سینئر ترین جج ہوگا وہی چیف جسٹس بنے گا، صرف منصور علی شاہ ہی چیف جسٹس بنیں گے ان کے سوا کوئی قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ صرف منصور علی شاہ ہی چیف جسٹس بنیں گے ان کے سوا کوئی…

پاکستانی سوشل انٹرپرینیو زین اشرف مغل نے گلوبل اسلامک فنانس ایوارڈ 2024 اپنے نام کرلیا

پاکستانی سوشل انٹرپرینیو زین اشرف مغل نے ایک اور اعزاز گلوبل اسلامک فنانس 2024 ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ کامن ویلتھ ایوارڈ یافتہ، فوربز انڈر30 رینکنگ میں شامل پہلے پاکستانی سوشل انٹرپرینیو زین اشرف مغل نے پاکستان کے لیے ایک اوراعزازحاصل…

وزیراعلیٰ سندھ کی حال ہی میں تعمیر کی گئی سڑکیں ٹوٹنے کی انکوائری کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں حال ہی میں تعمیر کی گئی سڑکیں ٹوٹنے کی انکوائری کی ہدایات جاری کردیں۔ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبے بھر میں سیلاب سے متاثرہ سڑکوں کی مرمت کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقی ناصر حسین…

خیبر پختونخواہ میں اختیار عوام کا موبائل ایپ کا افتتاح

صحت، تعلیم، امن و امان، لینڈ ریونیو، کرپشن، ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے شکایات کی جا سکیں گی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے وزیراعلی عوامی پورٹل “اختیار عوام کا” (اصلاح یا سزا) موبائل ایپ کا افتتاح کردیا۔ اس ایپ کا…

آئینی ترامیم سے عدلیہ کی آزادی اور صوبائی خودمختاری متاثر ہوگی، پختونخوا بار کونسل

پختونخوا بار کونسل کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم سے عدلیہ کی آزادی اور صوبائی خودمختاری متاثر ہوگی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے معاملے پر خیبر پختونخوا بار کونسل نے ترمیمی مسودہ سیاسی جماعتوں اور ایوان میں ٹیبل نہ…

چیک پوسٹیں ختم اور جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ کے پی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نےپشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ صوبے میں چیک پوسٹیں ختم کرکے جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ چیک پوسٹوں سے عوام کو تکلیف ہے لہٰذا جن چیک پوسٹوں کی ضرورت نہیں…

روس کے نائب وزیراعظم دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

روس کے نائب وزیراعظم آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جو پاکستان میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق روسی ڈپٹی وزیراعظم کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی موجود ہے۔ اس دورے کے دوران پاکستان اور روس کے درمیان تجارت اور معاشی…

ایم ایم ون سیٹلائٹ کا تجربہ کامیاب رہا، چئیرمین سپارکو

چیئرمین سپارکو محمد یوسف خان نے پاک سیٹ ایم ایم ون کی کامیاب ٹیسٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم ایم ون سیٹلائٹ کا تجربہ کامیاب رہا۔ 2001 میں پاک سیٹ شروع کی۔ اب ایم ایم ون اور اگلے برسوں میں ایم ایم ٹو لانچ کریں گے۔حکومت کے…

کولپور ریلوے پل اکتوبر سے ٹرین آپریشن کیلیے کھول دیا جائے گا

بلوچستان میں دھماکے سے تباہ پُل کی بحالی کا 40 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے اور متاثرہ پُل 15 اکتوبر تک ٹرین آپریشن کے لیے کھول دیا جائے گا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق سی ای او کی ہدایت پر پُل کی بحالی کا عمل دو شفٹوں میں جاری ہے جبکہ پُل کی…