ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

پاکستان ای گورننس انڈیکس میں پہلی بار اعلیٰ کیٹیگری میں آگیا

اقوام متحدہ ای گورنمنٹ انڈیکس میں پاکستان 14 درجہ بہتری کےساتھ ای گورننس میں136ویں نمبر پر آگیا۔ اقوام متحدہ ای گورننس سے متعلق ممالک کی درجہ بندی جاری کردی گئی ہے جس میں پاکستان ای گورنمنٹ ڈیولپمنٹ انڈیکس میں پہلی مرتبہ اعلیٰ کیٹیگری…

پاکستان میں آج جزوی چاندگرہن

پاکستان میں آج صبح مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بجکر 41 منٹ پر چاند کو جزوی گرہن لگنا شروع ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ کچھ لمحات کیلئے ہوا۔ملک میں صبح 7 بجکر 44 منٹ پر جزوی چاند گرہن اپنے عروج پر ہوگا۔پاکستان…

انسٹا گرام کا کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے نئی تبدیلی کا اعلان

انسٹا گرام نے اپنے پلیٹ فارم پر کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے،ان صارفین تک مختلف اقسام کے مواد کی رسائی بھی محدود کی جائے گی۔ اس مقصد کے لیے میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ میں ٹین (teen) اکاؤنٹ سیٹنگز کو…

واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے بہترین فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے، اسٹیٹس اپ ڈیٹ مینشنز فیچر بیٹا ورژن کے صارفین کو دستیاب ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے مارچ 2024 میں اسٹیٹس اپ ڈیٹ مینشنز نامی فیچر پر کام شروع کیا گیا تھا اور اب اسے اینڈرائیڈ ڈیوائسز…

یوٹیوب میں کی جانے والی ایسی تبدیلی جو آپ کو بالکل پسند نہیں آئے گی

دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں ایک ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو آپ کو بالکل پسند نہیں آئے گی۔یوٹیوب میں کافی عرصے سے صارفین کو اشتہارات دیکھنے پر مجبور کرنے لیے کام کیا جا رہا ہے۔ 2023 کے شروع میں یوٹیوب میں ایسے…

ایک اور آئی پی پی بجلی کی قیمت میں کمی پر تیار

اٹک جنرل لمیٹڈ نے وزارت توانائی کو خط لکھ دیا، ایک اورانڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسر بجلی کے پیداواری نرخوں میں کمی پرتیار ہوگیا۔ اٹک جنرل لمیٹڈ نے بھی وزارت توانائی کو خط لکھ کر رضا کارانہ طور پر معاہدے کی شرائط میں تبدیلی کے لئے بات چیت پر…

بجلی بلوں میں 14 روپے کا ریلیف، وزارت اور بیوروکریسی نے صارفین کیساتھ ہاتھ کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے صارفین کو بجلی بلوں میں دیے گئے 14 روپے فی یونٹ کے ریلفی کے معاملے میں بیورو کریسی نے وزیراعلیٰ اور صارفین کے ساتھ ہاتھ کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ستمبر اور اکتوبر کے بجلی بلوں میں صارفین کے…

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاسوں کے شیڈول میں بلآخر پاکستان کا نام بھی شامل

آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈاجلاسوں کے شیڈول میں پاکستان کا نام بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف 25 ستمبر کو پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالرز کے نئےقرض پروگرام کی منظوری کا جائزہ لے گا۔ پاکستان 2 ارب ڈالرز کا فنانسنگ گیپ پورا کرنے کے…

اے ڈی بی کی 4 برس میں 8 ارب ڈالر قرض دینے کی یقین دہانی

ایشیائی ترقیاتی بینک ( اے ڈی بی) نے پاکستان کو سالانہ 2 ارب ڈالر قرض دینے پر یقین دہانی کرادی۔ اسلام آباد اس میں سے نصف قرض کم ریٹ پر حاصل کرنے کیلیے کوشاں ہے کیونکہ خراب ریٹنگ کی وجہ سے پاکستانی حکومت کیلئے سستے قرض لینا ممکن نہیں رہا…

ملک بھر میں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد آج معمولی کمی سامنے آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔…