ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

پی ٹی آئی جلسہ کیس،اگر سکیورٹی کا اتنا ہی مسئلہ ہے تو کراچی میں جلسوں پر پابندی لگادیں،ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کو شہر میں جلسے کی اجازت نہ دینے پر سندھ ہائیکورٹ نے حکام کو کہا ہےکہ اگر سکیورٹی کا اتنا ہی مسئلہ ہے تو پھر شہر میں جلسے جلوسوں پر پابندی لگادیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں باغ جناح میں پی ٹی آئی کو جلسے کا اجازت نہ ملنے کے…

عمران خان کے لاپتا سابق چیف سکیورٹی افسر گھر پہنچ گئے، عدالت کا تحقیقات کا حکم

بانی پی ٹی آئی کے لاپتا سابق چیف سکیورٹی افسر عمر سلطان واپس گھر پہنچ گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمر سلطان کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت کی،یاد رہے کہ عمرسلطان بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سابق چیف…

سانحہ اے پی ایس میں زندہ بچ جانیوالے احمد نواز کو کنگ چارلس برٹش امپائر میڈل سے نواز دیا گیا

سانحہ اے پی ایس میں زندہ بچ جانے والے احمد نواز کو کنگ چارلس کی طرف سے برٹش امپائر میڈل سے نواز دیا گیا۔ احمد نواز نے بتایا کہ مجھے کنگ چارلس کی جانب سے برٹش امپائر میڈل دیا گیا ہے، یہ میڈل اے پی ایس شہدا کے خاندان، سروائیورز اور ہم…

رانا ثنااللہ نے مولانا کو منانے میں ناکامی کی ذمہ داری حکومت کی مشاورتی ٹیم پر ڈال دی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ناکامی کی ذمہ داری حکومت کی مشاورتی ٹیم پر ڈال دی۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جب مسلم لیگ ن کی لیڈر شپ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات طے ہوئی تو وہ سمجھے کہ…

ملک میں آئینی عدالت کے قیام کیلئے مجوزہ ترمیم، دنیا کے 85 ممالک میں آئینی عدالتیں موجود ہیں

جوزہ حکومتی ترامیم میں آئینی عدالت کا قیام بھی شامل ہے، اگر عالمی سطح پر دیکھا جائے تو آئینی عدالتیں دنیا کے 85 ممالک میں موجود ہیں۔ آئینی ججز کی تقرری ایک پیچیدہ اور ممکنہ طور پر متنازع معاملہ ہوتا ہے، آئینی عدالت کی سیاسی اہمیت کے…

کوئی شک نہیں 26 اکتوبر 2024 کو اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ ہوں گے،بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں 26 اکتوبر 2024 کو اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے۔ نہ پارلیمنٹ صحیح چل رہی ہے نہ عدالتی سسٹم ، شہیدبھٹو کے قتل کیس میں انصاف کیلئے 50 سال انتظار کرنا پڑا۔…

آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی نے دسمبر تک رضامندی سے متعلق کوئی بات نہیں کی، بیرسٹرگوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان کی تردید کردی۔ بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہخواجہ آصف کے ساتھ آئینی ترمیم سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی اور نہ ہی پی ٹی آئی نے…

کوئٹہ،شیرانی کے قدرتی جنگل میں آگ لگ گئی

شیرانی میں پہاڑی سلسلےکے جنگل میں آگ لگ گئی۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق شیرانی میں پہاڑی سلسلے قیساغر کے جنگل میں آگ لگی ہے ۔ پی ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ شیرانی کے قدرتی جنگل میں چلغوزے کے درخت پائے جاتے ہیں، لیویز فورس اور محکمہ جنگلات…

26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق میڈیا میں زیرگردش ڈرافٹ اصلی نہیں، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق میڈیامیں زیرگردش ڈرافٹ اصلی نہیں ہے۔ 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق میڈیامیں زیرگردش ڈرافٹ اصلی نہیں،ہم آئینی عدالت کے قیام سے متعلق اپنی پارٹی کا…

آئینی ترمیم ضرور ہوگی، پی ٹی آئی نے بھی دسمبر تک وقت مانگا ہے،وزیردفاع

وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے متعلق مسودے کو راز میں نہیں رکھا گیا، یہ پبلک ڈاکومنٹ ہے، آئینی ترمیم ضرور ہوگی پی ٹی آئی نے بھی دسمبر تک وقت مانگا ہے۔ عمران خان نے اتنی وارداتیں کی ہیں کہ ان کیلئے آئینی ترمیم کی…