آئینی ترمیم میں خیبر پختونخوا کے نام کو پختونخوا کردیا جائے،اے این پی کا مطالبہ
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ آئینی ترمیم میں صوبہ خیبر پختونخوا کے نام کو پختونخوا کردیا جائے۔
عوامی نیشنل پارٹی کا مشاورتی کمیٹی کا اجلاس باچاخان مرکز میں ہوا جس کی صدارت مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کی۔ اجلاس میں…