ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

غزہ میں اسرائیل کی شدید بمباری، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، متعدد افراد دب گئے

غزہ میں اسرائیل کی شدید بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے متعدد لوگ ملبے تلے دب گئے۔ فلسطینیوں کی نسل کشی پر تلے اسرائیل کی فوج کی جانب سے غزہ میں بمباری کا سلسلہ جاری ہے جہاں صیہونی فوج نے بریج میں تازہ ترین حملے کیے جس میں عمارتیں…

امریکا میں قتل کی سازش، گرپتونت سنگھ نے بھارتی حکومت اور را کے سربراہ کیخلاف مقدمہ کردیا

سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے اپنے قتل کی سازش کے الزام میں بھارتی حکومت کے خلاف امریکا میں مقدمہ کر دیا۔ غیر مکی میڈیا کے مطابق گرپتونت سنگھ پنوں نے اپنے قتل کی سازش پر مقدمہ امریکی وفاقی عدالت میں دائر کیا ہے، خالصا رہنما…

امریکا کی 6 ریاستوں میں الیکشن افسران کو مشتبہ پیکٹ موصول

امریکا کی 6 ریاستوں میں الیکشن افسران کو مشتبہ پیکٹ موصول ہوئے ہیں، ایف بی آئی اور پوسٹل انسپیکشن سروس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق  الیکشن افسران کو موصول مشتبہ پیکٹس کے معاملے کی  تحقیقات…

چین میں 75 سال کے طاقتور ترین سمندری طوفان نے تباہی مچا دی

چین کے شہر شنگھائی میں 75 سال کے طاقتور ترین سمندری طوفان نے تباہی مچادی۔ سمندری طوفان کے زیر اثر 151 کلومیٹر فی گھنٹا رفتار کی طوفانی ہواؤں سے درخت، عمارتوں کی کھڑکیاں، اشتہاری بورڈز اُڑ گئے۔ طوفانی ہواؤں کے باعث سڑک پر چلتا ٹرک…

مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی کے نام نہاد انتخابات کا پہلا مرحلہ آج ہوگا

مقبوضہ جموں و کشمیر کی اسمبلی کے نام نہاد انتخابات کا پہلا مرحلہ آج ہوگا، 24 حلقوں میں پولنگ آج ہوگی۔ مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی کے 90 حلقوں میں سے 24 میں آج پولنگ کی جائے گی جس کیلئے 2 سو 19 امیدوار میدان میں ہیں،…

اقوام متحدہ کا لبنان میں پیجر ڈیوائس دھماکوں پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ نے بھی لبنان میں پیجر ڈیوائس دھماکوں پر تشویش کا اظہار کردیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ لبنان میں پیجر دھماکوں کی پیشرفت انتہائی تشویشناک ہے۔ پیجر دھماکوں کا حوالے سے اپنے بیان میں اقوام متحدہ کے…

حزب اللہ کو نشانہ بنانے کیلئے پیجردھماکوں کی منظوری اسرائیلی وزیراعظم نے دی: روسی میڈیا

حزب اللہ کے افراد کو نشانہ بنانے کیلئے پیجردھماکوں کی منظوری اسرائیلی وزیراعظم نے خصوصی اجلاس میں دی تھی جس کا مقصد کارروائیوں کونئے مرحلے میں داخل کرنا تھا۔ روسی میڈیا کے مطابق اسی ہفتے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے وزرا اور سکیورٹی…

امریکا نے لبنان میں پیجردھماکوں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

امریکا نے لبنان میں پیجردھماکوں سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی آپریشن میں شہری حملوں کا نشانہ نہیں ہونے چاہئیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنے کہا کہ لبنان میں حزب اللہ پر پیجر دھماکوں سے متعلق معلومات جمع…

ایران کی لبنان میں ہونے والے پیجر دھماکوں کی شدید مذمت

ایران نے لبنان میں ہونے والے پیجر دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے صیہونی رجیم کی جانب سے دہشتگردی اور ’ماس مرڈر‘ کی سازش قرار دیدیا ہے۔ ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لبنان میں…

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار ہماری پرانی پالیسی ہے: امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا مہلک ہتھیاروں کے پھیلاؤ کی حمایت کرنے والے نیٹ ورکس کے خلاف کارروائی کرکے بین الاقوامی عدم پھیلاؤ کے نظام کو مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے…