ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

پیجر براہ راست پہنچے یا کسی تیسرے ملک سے درآمد کئے گئے، لبنان نے تحقیقات کا آغاز کردیا

لبنان میں چند ماہ قبل درآمد کیے گئے پیجرز براہ راست پہنچے یا کسی تیسرے ملک سے لبنان درآمد کیے گئے، پیجرز دھماکوں کے بعد لبنان میں معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ مغربی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سائبر حملے کا شکار ہونے والے پیجز…

ایک دہائی بعد مقبوضہ کشمیر میں آج ریاستی انتخابات ہوں گے

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ایک دہائی (10 سال) بعد آج ریاستی انتخابات منعقد ہونے جارہے ہیں۔ آج 18 ستمبر کو ہونے والے انتخابات 2019 میں مودی حکومت کی جانب سے آرٹیکل 370 واپس لیے جانے کے 5 سال سے زائد گزر جانے کے بعد منعقد کیے جا رہے ہیں،…

حزب اللہ پیجر دھماکوں سے شام میں بھی 14 افراد زخمی

لبنان میں حزب اللہ اراکین کے پیجرز میں دھماکوں سے شام میں بھی نقصانات کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ شامی مبصر ادارے برائے انسانی حقوق کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حزب اللہ کے پیجر دھماکوں سے شام میں بھی 14 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ شامی مبصر…

حزب اللہ ارکان کے زیراستعمال پیجر کے ذریعے کیسے ہزاروں دھماکے کیے گئے؟

لبنان میں حزب اللہ اراکین کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکوں میں 8 شہید اور ڈھائی ہزار سے زائد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق منگل کی دوپہر لبنان کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ ارکان کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکے ہوئے، رابطوں کیلئے استعمال ہونے…

پیجر دھماکوں کا اسرائیل ذمہ دار ہے، دشمن کو سزا دی جائے گی: حزب اللہ

لبنان کے مخلتف علاقوں میں پیجر ڈیوائسز میں ایک ساتھ دھماکوں کے بعد حزب اللہ کا اہم بیان سامنے آگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق منگل کی دوپہر لبنان کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ ارکان کے پیجرز میں ایک ساتھ دھماکے ہوئے، رابطوں کے لیےاستعمال ہونے…

ایرانی صدر نے ملک میں اخلاقی پولیس کے حوالے سے اہم بیان دے دیا

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ملک کی اخلاقی پولیس ’گشتِ ارشاد‘ کے حوالے سے اہم بیان دے دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کی اخلاقی پولیس حجاب نہ لینے والی خواتین کو تنگ نہیں کرے گی۔ پیر کے روز پریس…

پرانے طیاروں کی جدہ سے ریاض بذریعہ سڑک منتقلی لوگوں کی دلچسپی کا محور بن گئی

سعودی عرب میں3 پرانے بوئنگ طیاروں کی جدہ سے ریاض بذریعہ ٹرکوں کے ذریعے منتقلی لوگوں کی دلچسپی کا محور بن گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق3 پرانے بوئنگ طیارے جدہ سے ریاض بذریعہ سڑک منتقل کیے گئے۔ طیارے بذریعہ ٹرک جدہ سے ایک ہزار…

نمیبیا میں 4 کمسن بچے کھیلتے ہوئے فریزر میں دم گھٹنے سے جاں بحق

نمیبیا میں کھیلتے ہوئے 4 کمسن بچے فریزر میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق پیر کی شام نمیبیا کے کاتیما ملیلو قصبے میں ایک گھر کے باہر موجود غیر استعمال شدہ فریزر میں دم گھٹنے سے 3 …

لبنان میں پیجر دھماکوں میں ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی بھی زخمی ہوگئے

بیروت: لبنان میں ہونے والے پیجر ڈیوائسز کے دھماکوں میں ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی بھی زخمی ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کی جانب سے بیروت میں ایرانی سفیر  مجتبیٰ امانی بھی زخمی ہوئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مجتبیٰ…

لبنان میں ہوئے دھماکوں میں سید حسن نصر اللہ پوری طرح محفوظ

بیروت کے باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ سائبر حملے کے بعد لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم کے قریبی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ لبنان میں…