ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

لبنان میں ہونے والے دھماکوں کی وائرل ویڈیو دیکھ کر آپ بھی ہو جائیں گے حیران

لبنان کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ پیجر ڈیوائسز کے دھماکے میں 9 افراد شہید اور 2750 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ لبنان کے وزیر صحت فراس ابیز نے بتایا ہے کہ ملک کے کئی علاقوں میں پیجر ڈیوائسز کے دھماکے کے نتیجے میں اب تک ایک کم سن بچی سمیت 8 افراد…

لبنان میں دھماکے، 9 افراد شہید 2 ہزار800 زخمی، 200 کی حالت تشویشناک

بیروت سمیت لبنان کے مختلف علاقوں میں پیجرڈیوائسز میں دھماکوں کے نتیجے میں 3 ہزار کے قریب افراد شہید و زخمی ہو گئے۔ غاصب اسرائیل نے حزب اللہ کے کمیونی کیشن سسٹم کو ہیک کرلیا، جس کے باعث حزب اللہ کے زیر استعمال پیجر ڈیوائسز کی بیٹریاں پھٹ…

سلامتی کونسل میں صیہونی حکومت کے خلاف شکایتوں کا لگا پلندہ، لبنان نے پھر کی اسرائیلی دہشتگردی کی…

لبنان نے ملک کے جنوب میں شہری دفاع کی گاڑی پر بمباری کرنے پر صیہونی حکومت کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت کی ہے۔ لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ نبطیہ شہر کے مضافات میں فرون گاؤں میں امدادی کارکنوں پر صیہونی حکومت کے حملے کے…

بیروت میں دھماکے، ایرانی سفیر سمیت استقامتی محاذ کے درجنوں افراد شہید و زخمی

بیروت میں پیجر ڈیوائسز میں دھماکوں کے نتیجے میں استقامتی محاذ کے درجنوں افراد شہید و زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیل نے حزب اللہ کے کمیونی کیشن سسٹم کو ہیک کرلیا، جس کے باعث حزب اللہ کے زیر استعمال پیجر ڈیوائسز کی بیٹریاں پھٹ…

حزب اللہ نے اسرائیل پر اپنے حملوں کے اعداد و شمار بتا دیئے

صیہونی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے رواں ماہ کے دوران مقبوضہ شمالی فلسطین پر ایک سو ترسٹھ حملے کئے ہیں ۔ صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ ستمبر کے مہینے میں مقبوضہ شمالی فلسطین پر حزب اللہ کے حملوں میں تیزی آئی ہے اور یہ حملے ان…

غزہ پر حملے کا مقصد کیا تھا صیہونی وزیر اعظم نے بتا دیا

میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں پینتیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطینی میڈیا ذرائع نے کہا ہے کہ یہ پینتیس فلسطینی، غزہ اور غزہ پٹی کے شمالی و جنوبی علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہوئے ہيں…

یمنی فوج کی ایک اور کامیابی، جدید ترین امریکی ڈرون تباہ

امریکہ نے یمنی فوج کی جانب سے اس کا جدید ترین ڈرون طیارہ MQ9 تباہ کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے کہا ہے کہ یمنی فوج نے جدید ترین امریکی ڈرون طیارہ سرنگون کردیا ہے۔ اے پی کے مطابق مغربی ایشیا میں…

یحیی السنوار کا انصاراللہ یمن کے سربراہ کے نام پیغام

حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ یحیی السنوار نے انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی کے نام پیغام میں، صیہونی حکومت کی فضائی سیکورٹی کی کئی دیواریں عبور کر کے یمنی میزائل کے تل ابیب تک پہنچ جانے کی مبارکباد پیش کی ہے۔…

حزب اللہ نے دہشتگرد اسرائیلی فوج کے تین اور ٹھکانوں کو بنایا نشانہ

حزب اللہ نے پیر کو الگ الگ بیانات جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اس نے صیہونی حکومت کے تین فوجی ٹھکانوں کو میزائل اور توپ خانے سے نشانہ بنایا ہے۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے پیر کے روز الگ الگ بیانات جاری کرتے ہوئے اعلان کیا…

اسرائیل پر یمن کے میزائلی حملے پر حزب اللہ کا دلچسپ تبصرہ

حزب اللہ لبنان نے اتوار کو تل ابیب کے خلاف یمن کے میزائلی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا تھا کہ اس حملے نے صیہونی حکومت کی کمزوری و ناتوانی کو ثابت کردیا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی نے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں…