ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

یمنی مجاہدین نے امریکہ کی ناک زمین پر رگڑ دی

یمن کی مسلح افواج کے جوانوں نے ایک ہفتے میں مسلسل تیسری بار امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ تباہ کردیا۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فتح موعود اور جہاد مقدس کے تناظر میں اور طوفان الاقصی…

فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں میں شدید جھڑپیں، حماس اپنے موقف پر قائم

حماس، صلاح الدین کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کے باقی رہنے پر فلسطین کی تحریک استقامت کی رضامندی کی خبر کی سختی سے تردید کی ہے۔ شہدائے الاقصی بریگیڈ نے بھی نابلس میں جارح صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں ہونے کی خبر…

اسکول میں پناہ لینے والے فلسطینی پناہ گزینوں پر غاصب اسرائیل کی بمباری

غزہ اور غرب اردن پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی فوج کی دہشت گردی میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں ۔ فلسطین کی تحریک استقامت کے طوفان الاقصی آپریشن اور پھر فلسطین کے مظلوم عام…

ایکس بندش کا کیس،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مؤقف تبدیل کرنے پر پی ٹی اے کے وکیل پر برہم

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ایکس کی بندش سے متعلق کیس میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ایکس کی بندش کے معاملے پر پی ٹی اے کے جانب سے وزارت داخلہ کے نوٹی فکیشن کی واپسی کے بیان پر نظر ثانی کی درخواست…

عام افراد کی چہل قدمی کے بعد اسپیس ایکس کا تاریخی مشن زمین پر لوٹ آیا

اسپیس ایکس کا تاریخی مشن زمین پر واپس لوٹ آیا جس میں عام افراد نے خلا میں چہل قدمی کی۔یہ چاند پر بھیجے جانے والے مشنز کے بعد پہلا مشن تھا جو سب سے زیادہ بلندی پر گیا۔ یہ مشن سطح زمین سے 875 میل کی بلندی تک گیا جبکہ اس میں سوار افراد نے…

وزیراعلیٰ پنجاب کا خام گلابی نمک کی برآمد پر پابندی کیلئے اقدامات کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خام پنک سالٹ (گلابی نمک) کی برآمد پر پابندی کے لیے اقدامات کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں پنک سالٹ سے ریونیو حاصل کرنےکے لیے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پنک سالٹ کے لیے ویلیو…

سری لنکا اور نیوزی لینڈکے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا

سری لنکا اور نیوزی لینڈکی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 18 سے 23 ستمبر تک گال انٹرنیشنل سٹیڈیم، گال میں شروع ہوگا۔نیوزی لینڈ کی مردوں کی قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورہ پر ہے ،جہاں وہ میزبان آئی لینڈرز کے خلاف 2…

کیریبین پریمیئر لیگ ،بارباڈوس رائلز اور سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کی ٹیمیں کلپنجہ آزمائی کریں گی

کیریبین پریمیئر لیگ میں آج(منگل کو ) ایک دن آرام کے بعد بدھ کو مزیدایک میچ کھیلا جائے گا،جس میں بارباڈوس رائلز اور سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس ٹیمیں کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن، بارباڈوس کے مقام پر آمنے سامنے ہوں گی۔ سی پی ایل کابارہواں…

توشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ، بولیاں طلب

کابینہ ڈویژن نے توشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے توشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کے لیے 30ستمبر تک نجی تخمینہ کاروں سے بولیاں طلب کر لی ہیں، بولیاں 30 ستمبر کو ہی…

عمران خان کے ملٹری ٹرائل یا حراست کو لیکر وزارت دفاع کے پاس کوئی درخواست نہیں آئی،حکومتی وکیل کا…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل سے متعلق حکومت سے واضح مؤقف طلب کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن…