ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اہم اجلاس کا وقت تبدیل

قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اہم اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج ساڑھے 11 بجے طلب کیا گیا تھا جس کا 6 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا تھا تاہم اب قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی…

خواجہ آصف نے موجودہ ماحول کی خرابی کا ذمہ دار بانی پی ٹی آئی کو قرار دیدیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی پالیسی دوغلی پالیسی ہے، ایک طرف علی امین کے ذریعے رابطے رکھنا چاہتے ہیں دوسری طرف ٹوئٹ کے ذریعے اپنے پیغام پر قائم بھی رہنا چاہتے ہیں۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا…

افغان حکومت سے براہ راست بات کرنے کا علی امین کا بیان احمقانہ ہے، سابق وزیر خارجہ

سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان حکومت سے براہِ راست بات کرنے کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا بیان احمقانہ ہے۔ حنا ربانی کھر کا علی امین گنڈا پور کے حوالے سے کہنا تھا جن کو…

جو مرضی کرلیں، خیبر پختونخوا حکومت افغانستان سے بات ضرور کرے گی،ظاہر شاہ طورو

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر ظاہر شاہ طورو نے اعلان کردیا ہے کہ وفاقی حکومت جو مرضی کر لے، خیبر پختونخوا حکومت افغانستان سے بات ضرور کرے گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا کا افغانستان سے بات کرنے کا فیصلہ حتمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری رات دیر گئے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے اور جے یو آئی سربراہ سے ملاقات کی۔ مولانا فضل الرحمان سےطویل ملاقات کے دوران آئینی ترمیم سے متعلق مشاورت کے بعد بلاول بھٹو وکٹری کا نشان بناکر واپس…

حکومت بدنیتی اور عجلت میں ترمیم نہ لاتی تو جوڈیشل پیکج پر ضرور غور کرتے،علی ظفر

سینیٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی لیڈر علی ظفر نے کہا ہے کہ حکومت بدنیتی اور عجلت میں ترمیم نہ لاتی تو پی ٹی آئی جوڈیشل پیکج پر ضرور غور کرتی۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کے باوجود آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی جائے گی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے یکم ستمبر سے 14ستمبر تک کروڈ آئل کی بین الاقوامی قیمتوں میں 8سے 12روپے تک کمی کے مطابق کیلکولیشن کر کے…

آئی پی پیز کا کیپیسٹی چارجز میں کمی سے انکار، سرکاری پاور ہاؤسز کے نرخ کم کرنے مطالبہ

انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) نے کیپسیٹی چارجز سمیت بجلی کے نرخوں میں کمی سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع پیپکو کا بتانا ہے کہ بجلی کمپنیوں نے حکومت کو پہلے اپنے 52 فیصد پاور ہاؤسز کے نرخ کم کرنے اور بجلی بلوں پر 38 فیصد ناجائز…

بجلی کمپنیوں کی نجکاری پر احتجاج کا خدشہ، حکومت نے لازمی سروس ایکٹ نافذ کردیا

حکومت نے سرکاری بجلی کمپنیوں کی نجکاری پر احتجاج کے خدشے کےپیش نظر لازمی سروس ایکٹ نافظ کردیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ڈسکوز، این ٹی ڈی سی اور جنکوز پرلازمی سروس ایکٹ نافذ کیا ہے اور لازمی سروس ایکٹ کے تحت ان کمپنیوں میں احتجاج اور…

اے ڈی بی کی نظام تعلیم کی اصلاح کیلیے بھارتی اسکیم اپنانے کی تجویز

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو غیر فعال تعلیمی نظام کی اصلاح اور معیاری تربیت کیلیے بھارتی وزیراعظم مود کی ایجوکیشن اسکیم اختیار کرنے کی تجویز دیدی۔ ایشیائی بینک نے یہ تجویزغیر فعال تعلیمی نظام میں بہتری کیلیے پاکستان کی مالی سپورٹ…