ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ، پاکستان کے احسن ایاز نے فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان کے احسن ایاز نے امریکا میں جاری 247 انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی،سیمی فائنل میں احسن نے مصر کے کریم الباربری کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 0-3 سے شکست دی۔ احسن نے یہ میچ 3-11، 7-11، اور 0-11 کے اسکور…

پاکستان کی سلیمہ امتیاز آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف ڈیولپمنٹ امپائرز میں نامزد

پاکستان کی خاتون امپائر سلیمہ امتیاز کی آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل آف ڈیولپمنٹ امپائرز میں نامزدگی ہو گئی ہے۔سلیمہ امیتاز یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں, اس نامزدگی کے بعد وہ دو طرفہ انٹرنیشنل سیریز اور آئی سی سی ویمنز…

ویمنز ٹیم کو جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے قبل بڑا دھچکا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز سے قبل ویمنز ٹیم کی پلئیرز کو بڑا دھچکا دیدیا۔ جنوبی افریقا کیخلاف تین میچز کی ہوم ٹی20 سیریز سے قبل بورڈ نے ویمنز کرکٹر کو دھچکا دیا اور قومی تربیتی کیمپوں میں شرکت کرنے والی…

آئینی ترامیم کا کابینہ کو نہیں پتہ مجھے کیسے پتہ ہوگا، نائب وزیراعظم

مولانا سے ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں ضرورت پڑنے پر مولانا سے ملاقات کرلیتے ہیں، اسحاق ڈار نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کا کابینہ کو نہیں پتہ مجھے کیسے پتہ ہوگان لیگی وفد نے چیئرمین پیپلز پارٹی…

آئینی ترامیم سپریم کورٹ پر شب خون مارنے کے مترادف ہے، مشیر اطلاعات کے پی

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم سپریم کورٹ پر شب خون مارنے کے مترادف ہے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے بیان میں کہا کہ جعلی حکومت بدنام زمانہ آئینی ترامیم کی ناکام کوشش کررہے ہیں، ترامیم سپریم کورٹ پر شب خون…

پارلیمنٹ عدلیہ کے پَر کاٹے گی تو کوئی پارلیمنٹ کی گردن کاٹ دیگا، لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ بدنیتی اور ریاستی طاقت سے قانون سازی یا آئینی ترمیم متنازع اور کالا قانون ہوتا ہے، پارلیمنٹ، ریاست، عدلیہ اور عوام بڑے ٹکراؤ کی نئی دہلیز پر ہیں، بدنیتی اور ریاستی طاقت سے قانون سازی، آئینی…

آئینی ترامیم کا معاملہ، حکومت نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیئے

حکومتی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیے گئے ہیں،مولانا فضل الرحمان آئینی ترمیم سے متعلق حکومت کا ساتھ دیں گے، آئینی ترمیم ایک جامع پیکج ہے جس میں آئینی عدالت بنائی جائے گی، آئینی عدالت کے لیے ججز کی تقرری کا…

اسحاق ڈار کی بلاول سے ملاقات، آئینی ترمیم پر نمبر گیم کیلئے مشاورت

ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے وزیر قانون سینیٹر…

باہمی تعاون سے ہی ہم جمہوریت کی بنیادوں کو مضبوط کرسکتے ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں جمہوریت کی مضبوطی اور اس کے فروغ کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ شہباز شریف نے جمہوریت کے عالمی دن کے موقع جاری پیغام میں کہا کہ حکومت کا آئینی اقدارکی پاسداری ، جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور…

گورنر سندھ نے اہم خدمات پر سفارتکاروں سمیت دیگر شخصیات کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگریاں دیدیں

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے مختلف ممالک کے سفارتکاروں سمیت دیگر شخصیات کو کامیاب سفارتکاری اور ترقی کے حصول میں کردار ادا کرنے اور مختلف شعبوں میں اہم خدمات پر ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگریوں سے نواز دیا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں جناح یونیورسٹی…