ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

حوثیوں کا اسرائیل پر ہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے حملہ، متعدد افراد زخمی

صنعا:  یمن کے حوثی باغیوں نے اسرائیل پر  بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا جو تل ابیب کے قریب ایک مقام پر گرا جس کے بعد ایک کھلے علاقے  میں آگ بھڑک اٹھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن سے آنے والے میزائل کو روکنے کے لیے…

بھارت: تار چوری کا الزام، نچلی ذات کے لڑکے کو برہنہ کرکے ڈانس کی ویڈیو وائرل کردی گئی

بھارت میں نچلی ذات والے ایک کم عمر لڑکے کو مبینہ چوری پر برہنہ کرکے زبردستی ڈانس کروایا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست راجستھان کے شہر کوٹا میں پیش آیا، جہاں دلت (نچلی ذات) والے ایک 12 سالہ کم عمر…

دہلی کے وزیراعلیٰ کیجریوال کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ، جلد نئے الیکشن کا مطالبہ

نئی دہلی: دو دن قبل جیل سے رہائی پانے والے دہلی کے  وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دیکر نئے الیکشن میں جانے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد جیل سے رہا…

حزب اللہ اور یمنی فوج کے بعد عراق سے بھی دہشتگرد اسرائیلی فوجی اڈوں پر حملے شرو‏ع

عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں میں سے ایک کو نشانہ بنا‏ئے جانے کی خبر دی ہے۔ المیادین نیوز چینل نے اطلاع دی ہے کہ عراق میں اسلامی مزاحمت نے اتوار کی شام مقبوضہ شہرحیفہ میں موجود…

یمن نے اپنی نئی میزائل سے سب کو چونکایا، 11 منٹ اور 30 سیکنڈ میں دو ہزار کلومیٹر تک پہنچا

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اتوار کے روز تل ابیب کے خلاف فوج کے منفرد میزائل آپریشن کی تفصیلات کا اعلان کرتے ہوئے مزید کہا کہ یہ واقعہ صیہونی دشمن کی تاریخ میں پہلی بار پیش آیا ہے۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج…

تل ابیب پر یمنی مجاہدوں کا جدید ترین میزائل سے حملہ، صیہونیوں میں خوف و ہراس

یمن کی عوامی تحریک انصارللہ نے تل ابیب میں ایرپورٹ کے قریب ایک علاقے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ تل ابیب پر یمن کی انصارللہ تحریک کے میزائل حملے سے نہ صرف غاصب صیہونیوں میں سخت خوف و ہراس پیدا ہو گیا بلکہ کئی…

لہو لہان فلسطین

غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں اور پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیتوں اور بمباریوں میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ غزہ شہر کے جنوب مشرق میں الزیتون علاقے میں واقع ایک اسکول پر غاصب…

آئینی ترامیم؛ امید ہے مولانا ووٹ دیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم سے آج سے کچھ رکاوٹیں دور ہوجائیں گی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایوان کا ماحول آج اچھا رہنے کی…

چیمپئینز ون ڈے کپ؛ بونس پوائنٹس ترمیم کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئینز ون ڈے کپ ٹورنامنٹ کیلئے بونس پوائنٹس ترمیم کا اعلان کردیا۔فیصل آباد میں کھیلے جارہے چیمپئینز ون ڈے کپ کیلئے نئی پلیئنگ کنڈیشنز کا مقصد ایونٹ کو سنسنی خیز بنانا اور شائقین کرکٹ کی دلچپسی کو برقرار…

میچ میں احتجاج کی دھمکی؛ جے شاہ نے سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کروادی

ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے بنگلادیشی ٹیم کو دھمکیاں ملنے کے بعد جے شاہ نے سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کروادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) سیکریٹری جے شاہ نے بنگلادیش کو ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے…