کے ٹو کی پرمٹ فیس میں اضافہ کردیا گیا
گلگت بلتستان حکومت نے بلند ترین چوٹی کے 2 کی پرمٹ فیس میں اضافہ کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے 2 کی پرمٹ فیس فی کوہ پیما 5000 ڈالر تک بڑھادی گئی۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ 8 ہزار میٹر سے بلند…