ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

مجوزہ آئینی ترامیم ایوان میں پیش نہ ہوسکیں، نواز شریف واپس لاہور چلے گئے

مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی ہونے کے بعد اسلام آباد سے دوبارہ لاہورچلے ہوگئے۔اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو قومی اسمبلی میں وقفہ…

اپوزیشن جماعتوں کی آئینی عدالت کی مشروط حمایت، جے یو آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفت

پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی جماعتوں نے آئینی عدالت کی مشروط حمایت کردی۔ پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین خورشید شاہ کی زیر صدارت ہوا جس میں مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر پارلیمانی…

ترمیم ہوسکتا ہے آج ہو یا کل ہوجائے، کمیٹی کی میٹنگ کے بعد فیصلہ ہوگا،صادق سنجرانی

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ تر میم ہوسکتا ہے آج ہو یا کل ہوجائے۔ سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سجادترین کی اسپیکر ایازصادق سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بعد پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو میں صادق سنجرانی کا کہنا تھاکہ…

بی این پی مینگل کے وفد کی اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

آئینی ترمیمی بل پیش ہونے قبل بڑا بریک تھرو ہوگیا اور بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کا وفد اسپیکر چیمبر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا۔ سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی وفدکولےکرپارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ وفد میں اختر لانگو، احمد نواز، احسان شاہ اور…

مولانا فضل الرحمان کا حکومت کو آئینی ترمیم میں جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ

ملک میں آئینی ترامیم پرنمبرزگیم کا دلچسپ کھیل جاری ہے،حکومت اوراتحادیوں کاسارا زور مولانافضل الرحمان کو منانے پر ہے۔ مولانا مان گئے یا ڈیڈلاک برقرار ہے؟ کوئی کچھ کہنے کو تیار نہیں۔ تاحال حکومت آئینی ترامیم کامسودہ وفاقی کابینہ اور…

فضل الرحمان نے سپورٹ نہیں کیا، نمبرز کا صبح ہی پتہ چلے گا،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لگتا ہے نمبر پورے نہیں تھے، اس لیے اجلاس ملتوی ہوا۔ مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے قومی اسمبلی، سینیٹ اور وفاقی کابینہ کا اجلاس کل تک کے لیے ملتوی کردیا گیا، وفاقی کابینہ کا اجلاس اب کل ہوگا۔ آج قومی…

جے یو آئی کو آئینی ترمیم کا مسودہ نہیں ملا، بل دیکھے بغیر ووٹ کیسے دیں؟ عبدالغفور حیدری

مرکزی جنرل سیکرٹری جے یو آئی مولانا عبدالغفور حیدری نے اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ جے یو آئی کو آئینی ترمیم کا مسودہ نہیں دیا گیا، جب تک بل نہیں دیکھیں گے پڑھیں گے نہیں کیسے ووٹ دیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی ٹیم کو…

فضل الرحمان اپوزیشن جماعتوں اور ہم حکومتی جماعتوں کیساتھ مشاورت کر رہے ہیں، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں سے مولانا فضل الرحمان مشاورت کر رہے ہیں، وہ اپوزیشن جماعتوں کو آن بورڈ لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ آئین میں جب ترمیم ہوتی ہے تو ایک ایک…

آئینی ترمیم کی حمایت، اختر مینگل نے 2 ووٹوں کے بدلے 2 ہزار لاپتا افراد کی بازیابی کی شرط رکھ دی

آئینی ترمیم کے معاملے پر سینیٹ میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے 2 ووٹ اہمیت اختیارکرگئے۔ ذرائع کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سردار اختر مینگل سے رابطہ کیا ہے، سردار اختر مینگل نے آئینی ترامیم کا مسودہ مانگ…

مجوزہ آئینی ترامیم میں شامل 20 سے زائد شقیں

سلام آباد: مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات جیو نیوز نے حاصل کرلی ہیں، مجوزہ آئینی ترامیم میں 20 سے زائد شقیں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ آئینی ترامیم میں آئین کی شقیں 51،63، 175، 187 میں ترمیم شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ…