ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

ڈیوس کپ ورلڈ گروپ 2 کے پہلے راؤنڈ میں بارباڈوس نے پاکستان کو شکست دیدی

ڈیوس کپ ورلڈ گروپ 2 کے پہلے راؤنڈ میں بارباڈوس نے پاکستان کو شکست دے دی۔ ڈیوس کپ ٹائی کے دوسرے روز پاکستان کو ڈبلز اور پہلے ریورس سنگل میں شکست کا سامنا ہوا۔ڈیوس کپ ٹائی میں بارباڈوس نے پاکستان کو تین ۔ ایک سے ہرایا۔ ڈبلز میں اعصام…

ایشین چیمپیئنز ٹرافی؛ آخری گروپ میچ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گرما گرمی

ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے آخری گروپ میچ کے دوران روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید گرما گرمی دیکھنے میں آئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میچ کے چوتھے کوارٹر کے اختتام سے 10 منٹ قبل بھارت کو 1-2 کی سبقت ملنے کے بعد میدان کا ماحول…

گوگل کروم میں بہترین فیچر صارفین کے لیے متعارف

گوگل کروم کی جانب سے ایسا ویب براؤزر بننے کی کوشش کی جا رہی ہے جس میں آپ حالیہ اوپن کی گئی ٹیبز پر اپنی تمام ڈیوائسز پر رسائی حاصل کرسکیں۔ گوگل کے مطابق بہت جلد آپ تمام ڈیوائسز میں حال ہی میں اوپن کی گئی ٹیبز کو دیکھ سکیں گے۔اس مقصد…

گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کو جیمنائی لائیو فیچر تک مفت رسائی فراہم کرنے کا اعلان

گوگل نے جیمنائی لائیو نامی سروس تمام اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرا دی گئی ہے،جیمنائی لائیو سروس گوگل آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سروس سے رئیل ٹائم بات کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ یہ سروس پہلے سبسکرپشن پروگرام کے صارفین کو…

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی

زیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ،وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 249 روپے 10 پیسے فی لیٹر مقرر…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کرلیے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں انھوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ نے اپنے طریقہ کار کے مطابق معاہدے کی منظوری…

ایران کیساتھ پوری تجارت حوالہ ہنڈی کے تحت ہو رہی ہے، قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ پوری تجارت حوالہ ہنڈی کے تحت ہو رہی ہے۔ سینیٹر انوشہ رحمان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تجارت کا اجلاس ہوا، جس میں پاکستان ایران ترجیحی تجارت…

وزیر بلدیات بلوچستان سردار سرفراز ڈومکی انتقال کر گئے

کوئٹہ، وزیر بلدیات بلوچستان سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کر گئے۔ فیملی ذرائع کے مطابق سردار سرفراز چاکر ڈومکی 10 روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے، وہ پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ بھائی ہربیار ڈومکی کا کہنا ہے کہ…

مجوزہ آئینی ترمیمی بل میں مجموعی طور پر 54 تجاویز شامل

مجوزہ آئینی ترمیمی بل کا مسودہ سامنے آگیا جس میں مجموعی طور پر 54 تجاویز شامل ہیں،ملک میں آئینی ترامیم پرنمبرزگیم کا دلچسپ کھیل جاری ہے اور یہی وجہ ہے کہ حکومت تاحال آئینی ترامیم وفاقی کابینہ اور پارلیمنٹ میں پیش نہیں کر سکی۔ اتوار…

ابھی کچھ طے نہیں ہوا، جب تک کابینہ منظوری نہیں دے گی مسودہ نہیں دے سکتے، خورشید شاہ

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم کے حوالے سے ابھی کچھ طے نہیں ہوا، جب تک کابینہ منظوری نہیں دے گی مسودہ نہیں دے سکتے،ملک میں آئینی ترامیم پرنمبرزگیم کا دلچسپ کھیل جاری ہے۔ تاحال حکومت آئینی ترامیم وفاقی کابینہ…