ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

ڈھاکا سے باکو کی پرواز میں فنی خرابی، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا سے آذربائیجان کے دارالخلافہ باکو جانے والی پرواز نے فنی خرابی کے باعث کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائی پرو ائیرلائن کی پرواز ایف پی 5202 ڈھاکا سے باکو جارہی تھی کہ بھارتی فضائی…

مراد سعید وہ طوطا ہے جس میں دو بندوں کی جان ہے: فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر اور موجودہ سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے لیے جیل ہی فائدے میں ہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آئے تو ان کی…

روہڑی کے قریب سرسید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترگئیں

روہڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب سرسید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق روہڑی کے قریب سر سید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث اپ ٹریک پر ٹرین سروس معطل ہوگئی ہے۔ حکام کا کہنا تھا کہ حادثے کا شکار سر…

کراچی میں پہلا چپ تعزیہ ماتمی جلوس نشترپارک سے برآمد

کراچی اور لاہور سمیت ملک بھر میں چپ تعزیہ کے جلوس آج برآمد ہوں گے، کراچی میں پہلا ماتمی جلوس نشترپارک سے برآمد ہوگیا۔ چپ تعزیہ جلوس ایم اے جناح روڈ، کیپری، صدر دواخانہ سے ہوتا ہوا نور باغ مسافر خانہ موسیٰ لین پر اختتام پذیر ہوگا۔…

وزارت خزانہ کا مہنگائی کے تناسب سے پینشن بڑھانے کا فیصلہ

وزارت خزانہ نے مہنگائی کے تناسب سے پینشن بڑھانے کا فیصلہ کرلیا، پینشن میں اضافہ سالانہ مہنگائی کے 80 فیصد کے برابر کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔…

غزہ میں اب جنگ بند اور اسرائیل کا احتساب ہونا چاہیے: ملالہ یوسفزئی

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے غزہ کے اسکولوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیل کے احتساب کا مطالبہ کردیا ہے۔ ایک بیان میں ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ غزہ کے اسکولوں پر اسرائیل کے جاری حملے بہت ہولناک…

آئی جی پختونخوا کا لکی مروت سمیت جنوبی اضلاع میں دہشتگردی واقعات میں اضافے کا اعتراف

آئی جی خیبر پختونخوا اخترحیات خان نے کہا ہے کہ صوبے کے جنوبی اضلاع لکی مروت، ٹانک، ڈی آئی خان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لکی مروت میں کچھ مفاد پرست عناصر کامیاب آپریشن کو ثبوتاژ کرنا چاہتے ہیں کیونکہ شدت…

بنوں: پولیو ٹیم کی سکیورٹی پرماموراہلکار فائرنگ سے جاں بحق، پولیس اہلکاروں کا احتجاج

بنوں میں فائرنگ کے واقعے میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پرمامور پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا جس کے بعد پولیس اہلکاروں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی۔ باجوڑ میں گذشتہ روز پولیو ڈیوٹی کے دوران پولیس اہلکار کے قتل کے خلاف اہلکاروں نے سول کالونی…

لاہور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد ہلاک

لاہور میں ڈیرہ غازی خان کوئٹہ روڈ پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرفتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران دونوں خوارج اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے…

جج کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے کا الزام، عمران ریاض سمیت 8 افراد پر مقدمہ درج

جج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے الزام میں عمران ریاض خان سمیت 8 افراد کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جج کے بھتیجے احمد صدیق کی مدعیت میں یہ مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔ مقدمے…