ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

گنڈا پور ساری رات کوہسار بلاک میں آئی ایس آئی کے پاس بیٹھ کر معافیاں مانگتا رہا، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو ’دو نمبر آدمی‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں اس پر بھروسہ نہ کریں، گنڈا پور کوہسار بلاک میں آئی ایس آئی کے پاس بیٹھ کر معافیاں مانگتا…

اسرائیل کے پُرہجوم علاقے میں کھڑی کار میں دھماکا؛ 4 یہودی ہلاک اور 8 زخمی

تل ابیب: اسرائیل کے شہر رملہ میں ایک بڑے اسٹور اور رہائشی عمارت کے درمیان کھڑی کار میں ہونے والے بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور کم از کم 8 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کار میں بھاری مقدار میں بارودی مواد بھرا گیا تھا جو…

پارلیمنٹ تمام اداروں کی ماں ہے، آپ نے پارلیمنٹ میں گھس کر ممبران کو گرفتار کرلیا: جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد ہائیکورٹ ک چیف جسس عامر فاروق نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری اور ان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ تمام اداروں کی ماں ہے اور آپ نے پارلیمنٹ کے اندر گھس کر ممبران اسمبلی کو گرفتار کر لیا۔ چیف…

عمران خان ملاقات کی جو لسٹ دیں اس پر عمل کریں: عدالت کی ایس پی اڈیالہ جیل کو ہدایت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ملاقات کے لیے عمران خان کی جانب سے ملنے والی لسٹ پر عمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں سے متعلق…

پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتاری، پی ٹی آئی رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کا 8 روز کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی جلسے کے بعد درج مقدمات، گرفتاریوں اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی…

کارساز حادثے کی ملزمہ کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت سیشن کورٹ سے بھی مسترد

کراچی کے علاقے کارساز روڈ پر باپ بیٹی کو گاڑی سے کچل کر قتل کرنے والی ملزمہ کی منشیات کے استعمال سے متعلق کیس میں درخواست ضمانت مسترد ہوگئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ پر منشیات کے استعمال سے متعلق کیس…

کل کا احتجاج مؤخر اور سارا فوکس 21 ستمبر کے جلسے پر ہے: سلمان اکرم

تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہےکہ کل کا احتجاج ہم مؤخر کررہے ہیں اور سارا فوکس 21 ستمبر کے جلسے پر ہے۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد سلمان اکر م راجا نے میڈيا سے گفتگو میں کہا کہ لوگوں کو اٹھایا جارہا…

پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے وزیراعظم شہباز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب کے دوران سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ احتجاج کرنے والے ارکان کو پارلیمنٹ کے احاطے سے گرفتار کیا گیا ہے۔ علی ظفر نے…

وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس اہلکاروں کو باڈی کیم لگانے کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر پولیس اہلکاروں کو باڈی کیم لگانے کے لیے اقدامات شروع کردیے گئے ہیں۔ مریم نواز نے ہدایت کی کہ باڈی کیم پولیس آپریشن، انویسٹی گیشن اور ٹریفک ونگ کے اہلکاروں کو لگائے جائیں گے جب کہ دوران ڈیوٹی…

لاہور جلسے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا: وزیر خوراک کے پی ظاہرطورو

پشاور: وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہرشاہ طورو کا کہنا ہے کہ لاہور جلسے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا اور رانا ثنااللہ ڈرامے بازیوں سے باز آجائیں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے…