ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

یمنی مجاہدوں کی کارروائیوں میں اسرائیل کے کتنے بحری جہازوں کو نقصان پہنچا، تفصیلات سامنے آگئیں

میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ نومبر دوہزارئیس سے اب تک بحیرہ احمر میں یمنی افواج کی کارروائیوں میں غاصب صیہونی حکومت سے متعلق اسّی بحری جہازوں کو نقصان پہنچ چکا ہے۔ ارنا نے رپورٹ دی ہے کہ نومبر دوہزار تیئیس سے اب تک بحیرہ احمر میں یمنی افوج…

اسرائیل: خطرے کے سائرن بجنے کے بعد غاصب صیہونیوں میں افرا تفری مچ گئی

غزہ اور فلسطین کے دیگر علاقوں پر اسرائیلی جارحیت کا استقامتی محاذ کے مجاہدین بھر پور جواب دے رہے ہیں۔ پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں خطرے کے سائرن بجنے کے بعد غاصب صیہونیوں میں افرا تفری مچ گئی۔ ایک اور رپورٹ…

غاصب اسرائیل اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں

صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ پر اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے درجنوں فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کل رات سے ابتک تقریبا ساٹھ…

تحریک حماس شہداء کے خون کی وفادار رہے گی: یحیی سنوار

فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے سید حسن نصراللہ کے نام ایک پیغام میں حزب اللہ لبنان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق تحریک حماس کے سربراہ یحیی سنوار نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم نے…

کیا آپ جانتے ہیں حزب اللہ کے آپریشن اربعین میں کتنے دہشگرد اسرائیلی فوجی مارے گئے؟

المیادین نیوز چینل نے یورپی سیکورٹی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ لبنان کے آپریشن آربعین میں صیہونی حکومت کے گالیلوت فوجی مرکزکے یونٹ 8200 پر حملے میں 22 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ ارنا نے المیادین کے حوالے سے رپورٹ دی ہے…

غاصب صیہونی وزیراعظم کے جارحانہ اقدامات کی مذمت، فلسطین کی وزارت خارجہ

فلسطینی وزارت خارجہ نے صیہونی وزيراعظم نتن یاہو کے اردن سے ملحق مقبوضہ فلسطین کی سرحدی علاقے کے دورے کی مذمت کی ہے۔ فلسطین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ ہم نتن یاہو کے دورہ اغوار کی مذمت کرتے ہیں اور اسے غرب اردن کو ضم…

آئی ایم ایف کا حالیہ پروگرام آخری ثابت ہوگا، مریم نواز شریف

لاہور: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف ) کا حالیہ پروگرام آخری ثابت ہوگا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت بلند پرواز کے لیے ٹیک آف کی پوزیشن میں آچکی ہے۔ وہ…

افغانستان میں کربلا زائرین کے استقبالیہ اجتماع پر داعش کا حملہ؛ 15 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے صوبے دائی کنڈی میں شیعہ ہزارہ کمیونیٹی کے اجتماع پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ افغان وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کربلا سے واپس آنے والے…

بنگلادیش میں قائد اعظم کی برسی منائی گئی؛ زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا

ڈھاکا: بنگلادیش کے دارالحکومت میں قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی پر انھیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ بینرز پر قائد اعظم کا معروف فرمان اتحاد، تنظیم اور ایمان بھی لکھا ہوا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…

غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا مشترکہ تصور اجتماعیت، مساوات، انصاف کے خاص پیمانے کا متقاضی ہے، غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے سمٹ آف دی فیوچر سے پہلے ورچوئل اجلاس کا…