ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

میں اتنےکپڑے نہیں بدلتا جتنے کے پی میں وزیر بدلے جاتے ہیں،گورنر فیصل کریم

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنرہاؤس پشاور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اتنے کپڑے نہیں بدلتے جتنے صوبے میں وزیر بدلے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہصوبے میں امن و امان قائم کرنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے لیکن پولیس…

بنگلادیش میں پہلی بار قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی منائی گئی

بانی پاکستان محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر ڈھاکا کے نیشنل پریس کلب میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر نے بھی شرکت کی۔ مقررین کا کہنا تھا کہ قائد اعظم نہ ہوتے تو پاکستان نہ بنتا اور نہ ہی بنگلادیش وجود میں…

امریکا میں پاکستانی طالبہ کو حادثہ: حکومت اور کمیونٹی متحرک ہوگئی

امریکا کی ریاست ٹیکساس میں لاپرواہ ڈرائیور نےکراچی سے تعلق رکھنے والی پاکستانی طالبہ دانیا ظہیر کو روند ڈالا جس کے بعد حکومت اور کمیونٹی متحرک ہوگئی ہے۔ ہیوسٹن کی یونیورسٹی میں ایم بی اے کی طالبہ دانیا ظہیر گھر لوٹتے ہوئے سڑک پار کر رہی…

یوکرین پابند ہے کہ روس کے اندرامریکی میزائلوں سے حملے نہ کرے: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاوس نے واضح کردیا ہے کہ یوکرین پر اس بات کی پابندی برقرار ہے کہ وہ روس کے اندرونی علاقوں تک مار کرنے کی صلاحیت کے حامل امریکی میزائلوں سے حملے نہ کرے۔ امریکا کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ اس معاملے پر امریکی پالیسی…

جبری گمشدگیاں مقبوضہ کشمیر میں وبا کی صورت اختیار کر چکی ہیں: حریت رہنما الطاف وانی

جنیوا : حریت پسند کشمیری رہنما الطاف حسین وانی کا کہنا ہے کہ جبری گمشدگیاں مقبوضہ کشمیر میں وبا کی صورت اختیار کر چکی ہیں۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 57 ویں اجلاس کا انعقاد ورلڈ مسلم کانگرس اور کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل…

ہوابازی کی عالمی تنظیم کی ہوائی حادثات و واقعات سے متعلق 5 سالہ سیفٹی رپورٹ جاری

ہوابازی کی تنظیم عالمی انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (اکاؤ) کی جانب سے 5 ہوائی حادثات اور واقعات سے متعلق 5 سالہ سیفٹی رپورٹ جاری کردی گئی۔ اکاؤ کی جانب سے جاری رپورٹ میں 2019 سے 2023 تک ہوائی حادثات اورواقعات کا جائزہ لیا گیا۔…

صدارتی انتخاب میں ’کم برے‘ امیدوار کو ووٹ دیں، پوپ فرانسس کا کیتھولک امریکیوں کو مشورہ

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ کیتھلوک امریکی، صدارتی انتخابات میں ووٹ دیتے وقت ’کم برے‘ امیدوار کا انتخاب کریں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سنگاپور سے روم واپس جاتے ہوئے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو میں پوپ…

بوڑھوں کی تعداد میں اضافہ اور پینشن کا بوجھ، چین نے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کردیا

چین نے 1950 کی دہائی کے بعد پہلی مرتبہ ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کردیا۔ چین کی نیشنل پیپلز کانگریس نے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے کی تجویز منظور کرلی ہے جس کے تحت بیلو کالر جاب کرنے والی خواتین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 50 سے بڑھا کر 55 سال…

روس نے 6 برطانوی سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا

ماسکو: یوکرین جنگ میں مغربی ممالک کی بڑھتی مداخلت کے بعد روس نے برطانیہ کے 6 سفیروں کو ملک بدر کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی خبر کے مطابق روس نے یوکرین جنگ میں بڑھتی مداخلت کے تناظر میں برطانیہ کے 6 سفارت کاروں کے اجازت نامے واپس لے کر انہیں…

ایک کروڑ لو ملک چھوڑو، یورپی ملک کی تارکین وطن کو واپس اپنے ملک بھیجنے کیلئے پرکشش آفر

یورپی ملک سویڈن نے رضاکارانہ طور پر اپنے ملک واپس جانے والے تارکین وطن کیلئے معاوضے میں بڑے اضافے کا اعلان کیا ہے۔ سویڈن کئی عرصے سے دیگر ممالک کے شہریوں کو پناہ دینے کی وجہ سے’ہیو مینیٹیرین سپر پاور‘ کے طور پر بھی جانا جا تا ہے لیکن اسے…