ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

دھمکی آمیز پوسٹ،عمران خان کیخلاف حکومت کیخلاف بغاوت پراکسانے کا مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ شیئر ہونے کے معاملے پر بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت پراکسانے کے الزام میں بانی پی ٹی آئی کے…

عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردی

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ پر تحقیقات شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اسلام آباد کے سینیئر…

مستونگ میں روڈ کھلوانے کیلئے جانیوالی لیویز ٹیم پر مظاہرین کی فائرنگ، 3 اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں درینگڑھ کے علاقےمیں فائرنگ سے 3 لیویز اہلکار شہید ہوگئے،لیویز حکام کے مطابق ایک شخص کی رہائی کے لیے احتجاج کیا جا رہا تھا، روڈ کھلوانے کے لیے جانے والی ٹیم پر مظاہرین نے فائرنگ کی۔ لیویز حکام نے بتایا کہ فائرنگ…

قلات،سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکا، 8 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے تخت جوہان میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکا قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی کے گزرتے وقت ہوا۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قلات…

11 ربیع الاول کو بھی عام تعطیل کی جائے، گورنر سندھ کی وفاق اور سندھ کو تجویز

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) چیئرمین کو خط لکھ کر 11ربیع الاول کو بھی عام تعطیل کی تجویز دے دی۔ ترجمان گورنر سندھ کے مطابق گورنر سندھ…

عمران خان نے وزیراعلیٰ پختونخوا کے افغانستان سے براہ راست مذاکرات کے بیان کی حمایت کردی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے افغانستان سے براہ راست مذاکرات کے بیان کی حمایت کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نےراولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ…

اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان کے لاجز کو سب جیل قرار دیدیا

اسپیکر قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار 10 ارکان کے لاجز کو سب جیل قرار دے دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پی ٹی آئی اراکین کے لاجز کو سب جیل قرار دینے کی فائل پر دستخط بھی کر دیے جبکہ قومی اسمبلی…

نمبر پورے ہیں، کل قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم پیش کریں گے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کل قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم پیش کی جائے گی۔ انہوں نے پارلیمنٹ کی راہداری میں غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کل قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جا رہا ہے جس پر صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کیا کل کے…

خواجہ آصف جب بولیں تو جواب سننے کی بھی ہمت رکھا کریں،بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ جب بولیں تو اتنی ہمت رکھیں کہ جواب بھی سن لیا کریں، آج ایک مرتبہ پھر اسمبلی کےفلور پر پوائنٹ آف آرڈر نہیں ملا اس لیے یہاں بول رہے ہیں۔ انہوں نے…

نیپرا نے کے الیکٹرک کے بعد گیپکو پر بھی ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا

نیشل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے بعد بجلی کی ایک اور تقسیم کار کمپنی پر جرمانہ عائد کر دیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کو ایک کروڑ روپے جرمانہ کیا…