سننے میں آرہا ہے عمران خان کو ملٹری جیل میں ڈالنے کی کوشش ہے،علیمہ خان
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ سننے میں آرہا ہے بانی پی ٹی آئی کو ملٹری جیل میں ڈالنے کی کوشش ہے، انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ بانی پی ٹی آئی کو کیسے جیل میں رکھیں۔…