وردی پہن کر کوئی کہہ دے کہ وہ قانون کے تابع نہیں تو ایسا نہیں ہو سکتا، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے وردی پہن کر کوئی کہے کہ وہ قانون کے تابع نہیں ہے تو ایسے نہیں ہو سکتا۔
سپریم کورٹ میں پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر غلام مرتضیٰ شاہ کی سروس بحالی کے خلاف اپیل کی سماعت کے موقع پر ریمارکس دیتے…