ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

سرچ انجنز کے بعد گوگل کو ویب ایڈ ٹیکنالوجی پر غیرقانونی اجارہ داری کے مقدمے کا سامنا

انٹرنیٹ کی دنیا کی معروف کمپنی گوگل کو امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے ویب ایڈ ٹیکنالوجی پر غیرقانونی اجارہ داری قائم کرنے کے سلسلے میں قانونی چارہ جوئی کا سامنا ہے۔ امریکا میں گوگل کے خلاف سرچ انجن پر غیرقانونی اجارہ داری کے فیصلے کے بعد…

کچلاک میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 2 اہلکار شہید

کوئٹہ،کچلاک میں پولیس موبائل کے قریب ہونے والے دھماکے میں دو اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کچلاک میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 2 اہلکار زخمی ہوئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ دونوں اہلکار راستے میں ہی دم توڑ گئے…

وزیراعظم کا آئینی ترامیم پر ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے آئینی ترامیم پر مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام 7 بجے وزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیا ہے۔…

حافظ نعیم کا حکومت کو آئینی ترمیم بل پر چھیڑ چھاڑ نہ کرنے کا مشورہ

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے موجودہ حالات کے تناظر میں حکومت کو آئینی ترمیم کے معاملے پر چھیڑ چھاڑ نہ کرنے کا مشورہ دیدیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ جماعت اسلامی کی حق دو عوام کو تحریک زور شور سے جاری ہے۔…

پشاور،بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف شہریوں کاگرڈ اسٹیشن پر دھاوا، اندر گھس کر بجلی بحال کردی

پشاور میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہریوں نے دلہ زاک گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا،پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے ترجمان کے مطابق مشتعل علاقہ مکین زبردستی گرڈ اسٹیشن میں گھس گئے اور بجلی بحال کر دی۔ پیسکو ترجمان کا بتانا ہے کہ…

پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین کا کیس، جج کی شیر افضل، شیخ وقاص اور احمد چٹھہ کی درخواست سننے سے معذرت

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار پی ٹی آئی راکین اسمبلی شیر افضل مروت، شیخ وقاص اکرم اور احمد چٹھہ کی درخواست ضمانت سننے سے معذرت کرلی۔ شیر افضل مروت، شعیب شاہین، شیخ وقاص اکرم، زین قریشی اور دیگر کی درخواست ضمانت…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیر افضل کو بغیر اجازت کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آبادہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کی کسی بھی مقدمے میں بغیر اجازت گرفتاری روک دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس سمن رفعت امتیاز نے شیرافضل مروت کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو کسی بھی مقدمے…

آئینی ترامیم پر حکومت کے پاس صرف ایک ووٹ کی کمی ہے، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر تحریک انصاف کے سوا تمام جماعتوں اور آزاد اراکین کا اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ قومی اسمبلی میں جے یو آئی ف کے بعد حکومت کے پاس صرف ایک ووٹ کی کمی رہ…

بانی پی ٹی آئی 9 مئی میں ملوث تھے تو کیس فوجی عدالت میں چلنا چاہیے،گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نےلاہور میں دفاع وطن کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر 9 مئی کے واقعات میں بانی پی ٹی ملوث تھے تو ان اور ان کے حواریوں کا کیس فوجی عدالت میں چلنا چاہیے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ 9…

صدر زرداری کو بچوں سے ملنے کی اجازت بھی نہیں تھی، بختاور بھٹو زرداری

بانی پی ٹی آئی کے ایک بیان پر ردِ عمل میں بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کے والد صدر آصف زرداری جب جیل میں تھے تو انہیں نہ ہی ایئرکنڈیشن کی سہولت میسر تھی، نہ ہی انسولین رکھنے کیلئے فریج دستیاب تھا۔ انہوں نے کہا ہےکہ آصف زرداری پر…