جاپان کا چاند پر دوسرا لینڈنگ مشن بھیجنے کا اعلان
جاپانی خلائی ریسرچ کمپنی اسپیس نے دسمبر کے اوائل میں اپنا دوسرا مشن چاند پر بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
اسپیس کے چیف ایگزیکٹو تاکیشی ہاکاماڈا نے کہا کہ Hakuto-R مشن 2 کے خلائی جہاز کو اسپیس ایکس فالکن 9 راکٹ کے ذریعے فلوریڈا سے بھیجا جائے گا…