ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

سندھ میں نئے بھرتی ہونیوالے ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر پنشن اور گریجویٹی نہیں ملےگی

سندھ کابینہ نے ڈیفائنڈکنٹری بیوٹر پنشن اسکیم 2024 کے نفاذ کی منظوری دی ہے جس کے تحت نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر پنشن اور گریجویٹی نہیں ملےگی۔ سندھ کابینہ کی جانب سے منظور ڈیفائنڈ کنٹری بیوٹر پنشن اسکیم 2024 کے تحت اب نئے…

عمران خان کو آرمی چیف اور چیف جسٹس سے متعلق بیان کی وضاحت دینا ہوگی، بلاول

اکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ عمران خان کو آرمی چیف اور چیف جسٹس سے متعلق کل کے بیان کی وضاحت دینا ہوگی، ورنہ اس کے قانونی نتائج بھگتنا ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا…

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے کے سنگین نتائج ہوں گے،سپریم کورٹ

پریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں کےکیس میں الیکشن کمیشن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواستوں پر وضاحت جاری کردی۔ سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلہ دینے والے ججوں نے وضاحت میں کہا ہے کہ 12 جولائی کے فیصلے میں کوئی ابہام…

حکومت کا ڈاکٹرعافیہ کی ہمدردانہ بنیادوں پر رہائی کیلئے امریکا میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی ہمدردانہ بنیادوں پر رہائی کیلئے امریکا میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ڈاکڑ عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے دائر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر…

انسداد دہشتگردی عدالت کا شعیب شاہین کو فوری رہا کرنے کا حکم

انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی فوری رہا ئی کا حکم دے دیا۔ اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے ڈیوٹی جج طاہر عباس سپرا نے تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں شعیب شاہین کی…

آئینی ترامیم میں نئی عدالت کے قیام کی تجویز بھی شامل، تفصیلات سامنے آگئیں

حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کی جانے والی مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ آئینی پیکج میں میثاق جمہوریت کے تحت آئینی عدالت کے قیام کا امکان ہے جبکہ نئے چیف جسٹس کے ساتھ نئی آئینی عدالت کے قیام کی…

تمام وفاقی سرکاری اداروں کو صرف الیکٹرک بائیکس کی خریداری کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک وہیکل کے فروغ کے لیے نومبر تک جامع فنانشل ماڈل پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز کے استعمال سے متعلق اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا ملک میں بجلی سے…

خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد

خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ پولیس افسران و اہلکاروں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کیلئے سینٹرل پولیس آفس نے ریجنل پولیس افسران اور ضلعی پولیس افسران کے نام جاری خط میں…

آئی ٹی یو گلوبل سائبر سکیورٹی میں پاکستان کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے، وزیرمملکت آئی ٹی

وزیرمملکت آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دورانکہا ہے کہ سائبر سیکیورٹی کے شعبے میں پاکستان دنیا میں رول ماڈل کے طور پر سامنے آیا ہے اور آئی ٹی یو گلوبل سائبر سیکیورٹی میں پاکستان کی رینکنگ میں بھی بہتری آئی…

صارفین کے وقت کی بچت اور آسانی کیلئے واٹس ایپ نے نئے فیچر پر کام شروع کردیا

ماجی رابطے کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد اپنے صارفین کی آسانی کیلئے ایک نیا شارٹ کٹ متعارف کروانے جارہی ہے جو ناصرف واٹس ایپ پر صارفین کے تجربے کو بہتر بنائے گا بلکہ ان کے وقت کو بھی بچائے گا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئے فیچر…