ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

حزب اللہ کا صیہونیوں پر حملہ، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی

حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت کے جواب اور فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ شمالی فلسطین میں انتہا پسند صیہونی آبادی کے علاقوں کو نشانہ بنایا ہے جس کی بنا پر خطرے کے سائرن بجنے لگے اور ان انتہا پسند صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی۔…

غاصب صیہونی حکومت نے 9 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا

عالمی ریڈکراس نے غزہ کے نو فلسطینی قیدیوں کو صیہونی حکام سے تحویل میں لے لیا،مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت نے آج غزہ کے نو فلسطینی قیدیوں کو رہا اور عالمی ریڈ کراس کی تحویل میں دے دیا۔ ان قیدیوں کو خان یونس سے تحویل میں لے کر…

غزہ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری، متتعد فلسطینی شہید اور زخمی

صیہونی دہشتگردوں نے ایک بار پھر رات کی تاریکی میں غزہ کے مظلوم باشندوں کے خون سے ہولی کھیلی اور ایک مکان پر بمباری کر کے مزید چار بچوں سمیت نو کو شہید کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا نے فلسطینی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی دہشتگردوں نے…

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج پیش کیے جانے کا امکان

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج پیش کیے جانے کا امکان ہے، آئینی ترمیم کے ذریعے آئینی عدالت قائم کی جائے گی، آئین کے آرٹیکل 63 اے میں بھی ترمیم کی جائے گی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن ساڑھے گیارہ بجے اور…

فضل الرحمان آئینی ترامیم کی منظوری اور عدم منظوری کے درمیان فیصلہ کن کردار بن گئے

معیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آئینی ترامیم کی منظوری اور عدم منظوری کے درمیان فیصلہ کن کردار بن گئے۔ پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت کیلئے جمعیت علمائے اسلام کی حمایت لازمی ہوچکی۔ حکومتی وفد اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں…

کراچی ائیرپورٹ پر ایک دن میں منکی پاکس کا تیسرا مشتبہ کیس رپورٹ

کراچی ائیرپورٹ پر ایک دن میں منکی پاکس کا تیسرامشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے،جدہ سے فلائٹ پی کے 732 سے کراچی آنے والے مسافر میں منکی پاکس علامات تھیں۔ ذرائع ائیرپورٹ کے مطابق آج صبح بھی غیر ملکی ائیرلائن کی پرواز سے آئے مسافر میں منکی پاکس…

پارلیمان سپریم ادارہ ہے، قومی معاملات کو صرف پارلیمان کے ذریعے ہی حل ہونا چاہیے،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمان ملک کا سپریم ادارہ ہے اور قومی نوعیت کے معاملات کو صرف پارلیمان کے ذریعے ہی حل ہونا چاہیے۔ وزیرِاعظم کی جانب سے ارکانِ پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں وفاقی وزرا، پاکستان مسلم لیگ ن،…

حکومت کا آرٹیکل 63 اے میں بھی ترمیم کا فیصلہ، ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ عشائیے میں مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ شریک ہوئے۔ وزیراعظم نے ن لیگ اوراتحادی جماعتوں کے ارکان…

وزیراعظم کی جانب سےکابینہ کا اجلاس آج طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا ، کابینہ اجلاس میں آئینی ترامیم کے مسودےکی منظور ی کا بھی امکان ہے۔ دوسری جانب آئینی ترامیم کی بازگشت میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس اتوار تک ملتوی کردیے گئے۔ قومی اسمبلی…

الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے جو دھمکی قبول نہیں کرے گا، ذرائع ای سی پی

پریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں کےکیس میں الیکشن کمیشن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواستوں پر وضاحت جاری کردی جس کے بعد الیکشن کمیشن ذرائع کی جانب سے بھی بیان سامنے آیا ہے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق یہ تاثردرست…