ماہانہ آرکائیو

نومبر 2024

کوہلی نہ روہت، سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا بھارتی کرکٹر کون؟

بھارتی وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت سابق کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے بھارتی کرکٹر بن گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رشبھ پنت نے یہ اعزازگزشتہ دنوں آئی پی ایل 2025 کی نیلامی میں لکھنؤ سپر جائنٹس کی…

لائیو کرکٹ میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

بھارت کے شہر پونے میں 35 سالہ کرکٹر بیٹنگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ جمعرات کو پونے کے گارویئر اسٹیڈیم میں ایک کرکٹ میچ کے دوران پیش آیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ عمران پٹیل…

چیمپئنز ٹرافی معاملہ، بھارتی حکومت کے مؤقف نے بھارتی بورڈ کی پوزیشن پر سوال کھڑا کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بھارتی حکومت کے مؤقف نے بھارتی بورڈ کی پوزیشن پر سوال کھڑا کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ…

ہماری پوزیشن یہ ہے جو حکومت کہے گی ہم وہ کریں گے: بھارتی بورڈ کے نائب صدر کا بیان

بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ سے بات چیت چل رہی ہے۔ بھارتی ہٹ دھرمی اور پاکستان کے مضبوط مؤقف کے بعد آئی سی سی نے چیمپینز ٹرافی کے مستقبل پر بات کرنے کیلئے…

آئی سی سی بورڈ اجلاس: پاکستان، بھارت اور آئی سی سی مل کر قابل قبول آپشن تلاش کریں گے

چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر غور کے لیے بلایا جانے والا آئی سی سی کا بورڈ اجلاس 15 منٹ بعد ہی ملتوی کردیا گیا۔ اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ پاکستان اور بھارت، آئی سی سی کے ساتھ مل کر ایونٹ کے لیے ایک قابل قبول آپشن تلاش کریں گے۔ بھارتی…

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی اجلاس میں پاکستان ڈٹ گیا، تجاویز پیش، اجلاس کل تک ملتوی

چیمپئنز ٹرافی کے مقام کے تعین سے متعلق آج ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں فیصلہ نہ ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق آج ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ مختصر دورانیے کی رہی اور اجلاس کل تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آج کے اجلاس…

مودی بریانی کھانے لاہور جاسکتے ہیں تو ٹیم بھیجنےمیں کیا حرج ہے ؟ بھارتی سیاستدان پھٹ پڑے

بھارتی سیاستدان تیجا شوی یادیو بھی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے کے حق میں بول پڑے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادیو کے بیٹے اور سیاستدان تیجاشوی یادیو نے بھارتی ٹیم کو…

سابق بھارتی کرکٹرز کیلئے دورہ پاکستان آج بھی یادگار ترین دورہ، لیجنڈ کرکٹرز کے جذبات جانیے

بھارت کے سابق کرکٹرز کے لیے پاکستان کا دورہ آج بھی یادگار ترین دورہ ہے۔ سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کہتے ہیں کہ انڈیا کو پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے، وہاں بہت پیار ملتا ہے۔ سہواگ اور ہربھجن کہتے ہیں کہ ان سے کسی نے شاپنگ کے پیسے…

حزب اللہ کے سکریٹری جنرل: امریکہ اور مغرب کی بھرپور حمایت کے باوجود اسرائیل تمام محاذوں پر ناکام،…

حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تمام محاذوں پر شکست ہوئی ہے اور صیہونی کی امریکہ اور مغرب کی طرف سے بھرپور حمایت کے باوجود مزاحمتی محاذ نے یہ فتح حاصل کی۔ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے جمعہ کی رات اپنی…

غزہ پر دہشتگرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، میڈیکل ٹیم کے 1000 سے زائد شہید

صیہونی دہشتگردوں نے غزہ میں دو رہائشی عمارتوں پر بمباری کر کے کم از کم چار فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا۔ غزہ کے طبی ذرائع نے بتایا ہے کہ اس حملے میں کم از کم چار فلسطینی شہید ہوئے ہیں جن میں دو خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔…