ماہانہ آرکائیو

نومبر 2024

رواں ہفتہ کے دوران 12 اشیائے ضروریہ مہنگی، 9 سستی، 30 کی قیمتیں مستحکم

رواں ہفتہ کے دوران ملک بھر میں 12 اشیائے ضروریہ مہنگی اور 9 سستی ہو گئیں جبکہ 30 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.03 فیصد ہوئی کمی ہوئی، ملک میں مہنگائی کی بڑھنے کی…

نومبر میں آج تک 770 ارب روپے محصولات جمع، ایف بی آر کو 233 ارب کے شارٹ فال کا سامنا

فیڈرل بورڈ آر ریونیو (ایف بی آر) نے نومبر میں آج تک 770 ارب روپے محصولات جمع کرلیے۔ ذرائع کے مطابق نومبر میں ایف بی آر کا محصولات اکٹھا کرنے کا ہدف 1003 ارب روپے تھا تاہم 770 ارب روپے کے محصولات جمع کیے گئے۔ ذرائع نے کہا کہ ایف بی…

اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ ساز دن، 100 انڈیکس میں 1274 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ایک اور ریکارڈ ساز دن رہا جہاں 100 انڈیکس 1274 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ ایک ہزار 357 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1673 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور 100 انڈیکس نے آج نئی…

پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سی ای او پاکستان ریلوے عامر علی بلوچ کے مطابق ریلوے نے 5 ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے 33 ارب روپے کمائے۔ انہوں نے بتایاکہ پچھلے سال اسی دورانیے میں 29 ارب آمدن ہوئی…

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 5 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک…

گزشتہ روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

گزشتہ روز ہونے والی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں آج فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار 300…

’اگر چیمپئنز ٹرافی منسوخ ہوئی تو تین بورڈز کو چھوڑ کر دنیائے کرکٹ زمین پر آجائے گی‘

بھارتی صحافی وکرانت گپتا کا دعویٰ ہے کہ اگر چیمپئنز ٹرافی منسوخ ہوئی تو تین بورڈ کو چھوڑ کر دنیائے کرکٹ زمین پر آجائے گی۔ بھارتی اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے صحافی وکرانت گپتا نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل ٹھیک ہے اگر یہ…

جنوبی افریقہ کے 3 سابق کرکٹرز کرپشن کیس میں گرفتار

پولیس نے جنوبی افریقہ کے 3 سابق کرکٹرز کو کرپشن کیس میں گرفتار کرلیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 3 سابق کرکٹرز کرپشن کیس میں گرفتار کرلیا ہے، سوٹ سوبے، سولوکیلی اور ایم بھالاتی پر میچ فکسنگ کے الزامات ہیں۔ کرکٹ…

سعودی ڈاکارریلی 2025 :تیاریاں مکمل، چھٹے ایڈیشن کا شیڈول جاری

سعودی عرب کی وزارت کھیل نے سعودی ڈاکار ریلی 2025 کے چھٹے ایڈیشن کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی ڈاکار ریلی کے مقابلے تین سے 17 جنوری تک منعقد ہوں گے، ریلی کے مقابلوں کا کل فاصلہ 7707 کلومیٹر ہے، یہ جنوبی سعودی عرب کی…

کرکٹ میں گزرتے وقت کے ساتھ فارمیٹ تبدیل ہورہے ہیں، ٹیسٹ ، ون ڈے اور پھر ٹی ٹوئنٹی کے بعد اب 10 اوور پر مشتمل میچز کافی مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔ جیسے جیسے کھیل میں تبدیلی آرہی ہے، کرکٹ تیز سے تیز تر ہوتی جارہی ہے اور بولرز کے لیے بیٹرز…