ملک میں مارشل لا لگانے کی تحقیقات، جنوبی کورین پولیس کا صدر کے دفتر پر چھاپہ
جنوبی کوریا کی پولیس نے صدر یون سک یول کے دفتر پر چھاپہ مار کر ملک میں مارشل لا لگانے سے متعلق شواہد اکٹھے کیے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مارشل لا لگانے کی تحقیقات کے سلسلے میں جنوبی کورین پولیس نے صدر یون سک یول کے دفتر پر چھاپہ مارا تاہم…