جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر ایک ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ
مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، مولانا فضل الرحمان اور اسد قیصر کی مدارس…