سالانہ آرکائیو

2024

شاہین آفریدی کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل، اہم اعزاز بھی حاصل کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل کرلیں۔ شاہین آفریدی نے یہ سنگ میل ڈربن میں جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں عبور کیا۔ وہ مینز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں لینے والے…

پی ایس ایل2025 کا پلیئر ڈرافٹ کب ہوگا؟ پرومو جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 2025 کے ڈرافٹنگ کا پرومو جاری کر دیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کے 10 ویں سیزن کے ڈرافٹ کے پرومو میں پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ 11.1 لکھا ہوا ہے۔ پرومو کے مطابق پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ 11 جنوری کو ہوگا۔ ذرائع کا کہنا…

پہاڑوں کو موسمیاتی تبدیلی کا سامنا، تحفظ کیلئے نوجوان کردار ادا کریں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہاڑوں کو موسمیاتی تبدیلی کا سامنا ہے، پہاڑوں کے تحفظ کیلئے نوجوان کردار ادا کریں۔ پہاڑوں کے عالمی دن پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہاڑوں کے عالمی…

جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان ہوگیا

جنوبی افریقا کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ڈربن میں کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی دوڑ دلچسپ ہوگئی، کس ٹیم کے چانسز زیادہ ہیں؟

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 25-2023کے فائنل کی دوڑ مزید دلچسپ ہوگئی اور بظاہر 3 ٹیموں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔ پیر کو سری لنکا کے خلاف 0-2کی شاندار سیریز جیت کے بعد جنوبی افریقا نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل…

نہ بابر نہ آفریدی: 2024 میں پاکستان میں کونسی اسپورٹس شخصیت سب سے زیادہ سرچ کی گئی؟

گوگل نے 2024 کے لیے پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات اور موضوعات کی فہرست جاری کی ہے۔ گوگل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہر سال کھربوں سرچز میں سے سال بھر کے دوران سب سے زیادہ ٹرینڈنگ (رجحانات) کو مدنظر رکھ کر اس فہرست کو…

پاک آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ مشق واریئر 8 کا انعقاد

راولپنڈی: پاکستان آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان مشترکہ مشق واریئر8 کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک آرمی اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ مشق 19 نومبر سے 11…

آن لائن ٹیکس ادائیگیاں، 34 بینکس ایف بی آر کے سویپ ایجنٹس قرار

اسلام آباد:ایف بی آر نے آن لائن ٹیکسوں کی ادائیگی کے نظام پر عملدرآمد کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک، زرعی ترقیاتی بینک سمیت 34 بینکوں کو سویپ ایجنٹس قرار دیدیا۔ ایف بی آر اور صوبائی ریونیو اتھارٹیز نے اتفاق رائے سے سنگل سیلز ٹیکس…

موبائل فون صارفین سے 338 ارب روپے ایڈوانس ٹیکس وصولی کا انکشاف

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے موبائل فون صارفین سے پانچ سال کے دوران 3 کھرب 38 ارب روپے ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف کردیا۔ ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا جس میں موبائل صارفین سے ٹیکس وصولی کی تفصیلات پیش کردی…

حکومت مہنگائی کو زمین سے 40 ہزار فٹ بلندی پر لے گئی، عمر ایوب

اسلام آباد:اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ حکومت مہنگائی کو زمین سے 40 ہزار فٹ بلندی پر لے گئی ہے اور غلط معاشی اعداد و شمار پیش کر رہی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ…