سالانہ آرکائیو

2024

ملک میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی، فی تولہ سونا کتنےکا ہوگیا؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپےکمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 74 ہزار 400 روپے ہے۔ گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کم…

سیلز ٹیکس چوری سے بزنس ماڈل نہیں چل سکتا: وزیر خزانہ

وزیر خزنہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سیلز ٹیکس کی چوری سے بزنس ماڈل نہیں چل سکتا۔ کراچی میں اوورسیز چیمبرز آف کامرس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت کی مفید پالیسیوں کی بدولت معیشت مستحکم ہو رہی ہے اور مہنگائی…

پی ایس ایکس:کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان، 274 ارب روپے کے سودے طے ہوئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے آخری روز 7696 پوائنٹس اضافے سے 109053 پر بند ہوا، 100 انڈیکس 7556 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ کاروباری ہفتے کے…

گوجرانوالہ میں 67 ویں نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ پاک آرمی نے جیت لی

گوجرانوالہ میں 67 ویں نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ پاک آرمی نے جیت لی۔ پاک آرمی کی ٹیم نے 193 پوائنٹس لے کر نیشنل چیمپئن شپ اپنے نام کی، پاک آرمی کے پہلوانوں نے مختلف ویٹ کیٹیگری میں چار گولڈ، دو سلور اور 3 برونز میڈلز جیتے، واپڈا کی ٹیم…

انگلش پریمیئر لیگ: نوٹنگھم فوریسٹ نے مانچسٹر یونائیڈ کو شکست دیدی

انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست دیدی۔ نوٹنگھم فوریسٹ نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی، سپینش لیگ میں ریال میڈرڈ نے جیرونا کو تین صفر سے مات دی۔ واضح رہے کہ انگلش پریمیئر لیگ کے کانٹے دار مقابلے…

وزیراعظم کا چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر محسن نقوی پر مکمل اعتماد کا اظہار

پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی پیشرفت سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے چیمپئنز ٹرافی سے متعلق…

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلادیش نے بھارت کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلا دیش نے بھارت کو آؤٹ کلاس کر دیا اور 59 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ دبئی میں بنگلادیش کی اننگز کا آغاز تو اچھا نہ رہا، کلام صدیقی ایک رن بنا کر آؤٹ ہوگئے لیکن اس کے بعد رنز بھی بنتے…

یمنی اورعراقی مجاہدوں نے ایک ساتھ دہشتگرد اسرائیل کو دیا منہ توڑ جواب

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے یمنی فوج اور عراق کے استقامتی محاذ کے مشترکہ حملے میں صیہونی حکومت کے ایک حیاتی اہمیت کے مرکز کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔ ارنا کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے اعلان کیا…

غزہ پر دہشتگرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، پناہ گزین کیمپوں پر برسائے جا رہے ہیں بم

غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری کے نتیجے میں مزید چار فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق جارح صیہونی فوج نے مشرقی غزہ کے التفاح محلے میں ایک رہائشی مکان پر بمباری کی جس میں تین فلسطینی شہید اور متعدد شہری زخمی ہوئے۔…

شام میں ٹینکوں کے ساتھ دہشتگرد اسرائیلی فوج گھسی، دمشق کے قریب کیا حملہ

شام میں بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اس ملک میں صیہونی فوجیوں کے داخل ہوجانے اور دمشق کے قریب فوجی ایئرپورٹ پر حملے کی خبریں مل رہی ہیں۔ صیہونی میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ اتوار کی صبح اسرائیلی فوج اپنے ٹینکوں کے ساتھ مقبوضہ جولان…