سالانہ آرکائیو

2024

شام میں بشار اسد کے خاتمے سے اسرائیل کو کس حد تک فائدہ ہوا؟

شام میں تازہ تبدیلیوں اور بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد، اس بڑی تبدیلی سے فائدہ اور نقصانات اٹھانے والے فریقوں کے بارے میں گفتگو شروع ہو گئ ہے اور مختلف تجزیہ نگار اس سلسلے میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہيں۔ اسرائيلی امور کے ماہر…

صیہونی میڈیا: تل ابیب کا ” تحریر الشام گروہ ” سے براہ راست رابطہ ہے

ایک صیہونی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی حکومت کا شام کے مختلف مسلح گروہوں منجملہ تحریر الشام ( النصرہ فرنٹ) سے براہ راست رابطہ ہے صیہونی نیوز سائٹ واللا نے اتوار کو لکھا ہے کہ صیہونی حکومت شام میں موجود مختلف مسلح گروہوں منجملہ تحریر…

اس وقت شام میں جو کچھ ہورہا ہے اس کے نتائج کا سامنا، دمشق کے دوستوں سے پہلے دشمنوں کو کرنا پڑے گا!

شامی فوج کی مرکزی کمان کی جانب سے بشاراسد حکومت کے خاتمے کے اعلان کے بعد اس ملک کے وزيراعظم نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے اقتدار کی منتقلی کا اعلان کردیا ہے۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق شام کے وزیراعظم محمد الجلالی نے دارالحکومت دمشق پر…

شام میں کشیدہ صورتحال، سیکڑوں پاکستانی زائرین پھنس گئے

کراچی: باغی ملیشیا حیات التحریر الشام کے شام پر قبضے کے باعث سیکڑوں پاکستانی زائرین شام میں پھنس گئے۔ بشار الاسد کے ملک سے فرار ہونے کے بعد باغی ملیشیا حیات التحریر الشام نے سرکاری عمارتوں اور ائیر پورٹس کا کنٹرول سبنھال لیا ہے۔ ذرائع…

مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس آج بھی متاثر، آئی ٹی سیکٹر شدید مشکلات کا شکار

لاہور کے علاوہ مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی رفتار سست روی کا شکار ہے۔ انٹرنیشنل کلائنٹ خراب ہونے سے آئی ٹی سیکٹر مشکلات سے دو چار ہے، سوشل میڈیا ایپلی کیشنز فیس بک، انسٹاگرام اور وٹس ایپ کی سروسز متاثر ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق صارفین…

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران فیک نیوز کی بھرمار، عالمی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کے دوران عالمی ادارے فیک نیوز واچ ڈاگ نے تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی۔ فیک نیوز واچ ڈاگ کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج سے چلنے والی من گھڑت خبروں نے تباہ کن کردار ادا…

میٹروبس ٹریک کا کام سست روی کا شکار، راولپنڈی سیکشن پر سروس پھر بند

راولپنڈی:میٹروبس ٹریک کا کام سست روی کا شکار ہونے سے راولپنڈی سیکشن پر سروس ایک مرتبہ پھر بند کر دی گئی۔ راولپنڈی صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند کر دی گئی جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اس سے قبل…

دینی مدارس کی رجسٹریشن کا بل منظور کرنے کیلئے ڈیڈ لائن،مولانا فضل الرحمان آج لائحہ عمل دینگے

دینی مدارس کی رجسٹریشن کا بل منظور کرنے کے لیے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کا آج آخری دن ہے تاہم نئے لائحہ عمل کا حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوسکا جبکہ مولانا فضل الرحمان آج جلسے سے خطاب میں لائحہ عمل دیں گے۔…

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگینڈے میں ملوث افراد قانونی گرفت میں آنا شروع ہو گئے،مزید 7 گرفتار

اسلام آباد:حکومتی اداروں نے سوشل میڈیا پر شرانگیزی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے مزید 7 ملزمان کے خلاف ایف آئی آرز درج کرلی ہیں۔ سوشل میڈیا پر منفی پروپیگینڈے میں ملوث افراد قانونی گرفت میں آنا شروع ہو گئے،…

شہباز، نواز ملاقات آج، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور ہو گا

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف آج پارٹی قائد میاں نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے۔ جاتی امراء لاہو رمیں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا، ملاقات میں وزیراعظم میاں نواز شریف کو دورہ سعودی عرب کی رپورٹ پیش…