سالانہ آرکائیو

2024

عمران خان کی سول نافرمانی کی کال مضحکہ خیز ہے، ناکام ہو گی: عطا تارڑ

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سول نافرمانی کی کال مضحکہ خیز ہے، ان کی سول نافرمانی کی کال ناکام ہوگی۔ لاہور میں کرسمس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا…

خنجراب پاس پہلی مرتبہ سال بھر تجارت کے لئے فعال

گلگت بلتستان: خنجراب پاس کو پاکستان، چین اور وسطی ایشیائی ریاستوں کے درمیان تجارت کیلئے سال بھر کیلئے فعال بنا دیا گیا۔ یہ اہم سنگ میل آزادی کے 77 سال بعد پہلی بارعبور کیا گیا ہے۔ خنجراب پاس سے مشینری، ٹیکسٹائل، الیکٹرانکس اور اشیاء…

اسکاٹش پولیس نے فرنٹ لائن افسروں کی داڑھیاں منڈھوانے کا حکم واپس لے لیا

اسکاٹ لینڈ کی پولیس نے اپنے فرنٹ لائن افسروں کی داڑھیاں منڈھوانے کا حکم واپس لے لیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق اسکاٹ لینڈ پولیس میں کلین شیوپالیسی گزشتہ سال مئی میں متعارف کرائی جانی تھی لیکن تنازع کی وجہ سے اس کا نفاذ 12…

صوبے کے تمام اضلاع میں ترقیاتی منصوبے شروع کئے جائیں گے، وزیر اعلیٰ کے پی

ڈی آئی خان: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام اضلاع میں یکساں بنیادوں پر ترقیاتی منصوبے شروع کئے جائیں گے علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت ڈی آئی خان میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس ہوا جس میں…

سوات میں گیس سلینڈر پھٹنے سے 2 بھائی جاں بحق

سوات کے علاقہ تندوڈاگ میں گیس سلینڈر پھٹنے سے دو کم عمر بھائی جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سوات پولیس اسٹیشن رحیم آباد کے حدود تندوڈاگ میں گیس سلینڈر پھٹنے کا واقعہ پیش…

عمرے کی آڑ میں گداگری کیلئے سعودی عرب جانے والی 3 خواتین گرفتار

کراچی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کر کے عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 3 خواتین مسافر کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق خواتین گداگری کی غرض سے سعودی عرب جانے کی کوشش کررہی تھیں کہ حکام نے انہیں موقع پر پکڑلیا۔…

آزاد کشمیر حکومت نے صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد: آزاد کشمیر حکومت نے جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی سے متعلق متنازع صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا۔ آزاد کشمیر حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد آزاد کشمیر حکومت نے صدارتی آرڈیننس واپس لے…

مدارس کا تعلق تعلیم سے ہے ، انہیں وزارت تعلیم سے ہی منسلک ہونا چاہیے: طاہر اشرفی

لاہور: پاکستان علماء کونسل کے سربراہ علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ مدارس کا تعلق تعلیم سے ہے ، انہیں وزارت تعلیم سے ہی منسلک ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سربراہ پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ یہ بڑی…

آسٹریلوی بولرز نے بھارتی بیٹرز کا غرور خاک میں ملادیا، 10 وکٹوں سے روند دیا

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان بارڈر گواسکر ٹرافی کا دوسرے ٹیسٹ میچ 3 دنوں میں ہی ختم ہوگیا، ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھارت کو 10 وکٹوں سے شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا، آسٹریلیا نے پنک بال ٹیسٹ میں 10 وکٹوں سے پچھاڑ کر 5 میچوں کی سیریز ایک ایک سے…

جماعت اسلامی کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے29دسمبر کوملین مارچ کا اعلان

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کےلیے 29دسمبر کوملین مارچ کا اعلان کردیا۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہیں، اسرائیل…