سالانہ آرکائیو

2024

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سربراہی میں 10 رکنی وفد چین روانہ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی سربراہی میں 10 رکنی وفد چین روانہ ہو گیا۔ وفد میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری، وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان، وزیر زراعت عاشق کرمانی شامل ہیں، چیف سیکرٹری پنجاب…

اتحاد تنظیمات مدارس اور حکومت کا 2019 کا معاہدہ سامنے آگیا

اتحاد تنظیمات مدارس اور حکومت کے درمیان اگست 2019 کا معاہدہ سامنے آگیا، معاہدے میں تمام دینی مدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ رجسٹریشن کروانے کا پابند کیا گیا جبکہ رجسٹریشن نہ کروانے والے مدارس کو بند کرنے کا مشترکہ فیصلہ بھی کیا گیا۔…

امریکا کا شام کی کشیدہ صورتحال سے کوئی لینا دینا نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کا شام کی جنگی صورتحال سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کی صورتحال پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شام ہمارا دوست نہیں انہیں لڑنے دو، اس گندے کھیل کا…

برطانیہ میں شدید طوفان اور بارشوں سے نظامِ زندگی درہم برہم، وارننگ جاری

برطانیہ میں شدید طوفان اور بارشوں نے معمولات زندگی درہم برہم کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات نے برطانیہ میں شدید طوفان اور بارشوں کی وجہ سے ریڈ وارننگ جاری کردی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بعض علاقوں میں 90 میل فی…

بھارت میں کسانوں کی تحریک ایک بار پھر متحرک

اسلام آباد:دہلی چلو مارچ ، بھارت میں کسانوں کی تحریک ایک بار پھرمتحرک، ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں کی اپنے حقوق کے لیے جاری جدوجہد تیز، کسان یونینوں اور حکومت کے مذاکرات کی ناکامی کے بعد، پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کی دہلی چلو تحریک 6 دسمبر…

بڑی خرابی کا انکشاف، ہونڈا نے 2 لاکھ گاڑیاں واپس منگوالیں

ہونڈا نے فیول سسٹم میں خرابی کے باعث 2 لاکھ مخصوص گاڑیاں واپس منگوالی ہیں۔ یہ اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکلز ہیں۔ ری چیک اپ میں خرابی کا پتا چلا تھا۔ فیول سسٹم میں خرابی گاڑی میں آگ لگنے کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ یہ ری کال 2023 اور 2024 پاسپورٹ…

کراچی سفاری پارک میں موجود ہتھنی سونیا مر گئی

کراچی کے سفاری پارک میں موجود ہتھنی سونیا مرگئی۔ اس حوالے سے سفاری پارک کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہتھنی سونیا کی عمر 22 سے 23 سال تھی، سونیا کی موت اچانک رات میں ہوئی، صبح عملہ پہنچا تو ہتھنی کو مردہ پایا۔ ذرائع کے مطابق ہتھنی سونیا اور…

فری لانسرز کیلیے موبائل پر وی پی این رجسٹریشن کی سہولت

اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کی جانب سے اسٹیٹک آئی پی ایڈریس نہ رکھنے والے فری لانسرز کی سہولت کے لیے موبائل نمبر کے ذریعے وی پی این رجسٹریشن کی سہولت متعارف کرا دی۔ فری لانسرز اپنے موبائل ڈیٹا کنکشن پر وی پی…

شام میں بشار اسد کی حکومت کا خاتمہ

العالم نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق شامی حکومت کے مخالف مسلح عناصر نے دارالحکومت دمشق میں داخل ہوکر قومی ریڈیو ٹی وی ادارے کی عمارت پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ العالم نیوز کے مطابق مسلح مخالفین کے دمشق میں داخل ہونے اور حکومت کے دفاعی دستوں…

پاکستان کا آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان نے اگلے ماہ آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کرلیا، پاکستان اس سے قبل قطر سے ایل این جی کی خریداری موخر کرچکا ہے۔ جبکہ پہلے سے موجود درآمدی گیس کے ذخائر ختم کرنے کیلیے مقامی طور پر گیس کی پیداوار کرنے والی…