سالانہ آرکائیو

2024

مسجد نبویؐ ریاض الجنہ میں نماز کے لیے شیڈول جاری

سعودی عرب میں ادارہ امور حرمین نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں روضہ الشریفہ (ریاض الجنہ) میں نماز کے لیے مرد وخواتین زائرین کے لیے یومیہ بنیاد پر شیڈول کا تعین کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ادارہ امور حرمین کی…

پنجاب میں رائیٹ مینجمنٹ پولیس متعارف کروانے کا فیصلہ

پنجاب میں پرتشدد احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات پر قابو پانے کے لیے رائیٹ مینجمنٹ پولیس متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق رائیٹ مینجمنٹ ٹیم کے نام سے آپریٹ کرنے والی فورس 200 رائیٹ افسروں پر مشتمل ہوگی۔ ٹیم کے…

مسافروں کی سہولت کے لیے موٹروے پولیس کی ای ٹکٹنگ ایپ کا آغاز

موٹروے پولیس نے مسافروں کی سہولت کے لیے ای ٹکٹنگ ایپ کا آغاز کر دیا جس ڈیجیٹل ٹکٹ پرنٹ ہوگی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق کسی غلطی یا خلاف ورزی پر پوائنٹس کم ہوں گے جس کی مخصوص بار کے بعد لائسنس معطل ہو جائے گا۔ موٹروے کے ترجمان کا…

پاکستان میں انٹرنیٹ کا مسئلہ کب حل ہوگا، سافٹ ویئر ایسوسی ایشن نے بتادیا

پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشنز نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ اسپیڈ کا مسئلہ ممکنہ طور پر تین ماہ کے اندر اندر حل ہو جائے گا۔ پاکستان میں جبکہ فائر وال کیوجہ سے انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی کے مسائل پر بحث جاری ہے، اسی دوران پاکستان…

احتجاج ختم نہیں ہوا، تمام جماعتیں غیر قانونی حکومت کیخلاف آواز اٹھائیں، اسد قیصر

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمارا احتجاج ابھی ختم نہیں ہوا ہے، تمام جماعتیں غیر قانونی حکومت کے خلاف آواز اٹھائیں۔ عدالت میں ضمانت کے لیے پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ آج ہم عدالت آئے ہیں، عدالت نے…

پاکستان مس انفارمیشن اور گمراہ کن بیانیے سے متاثر ہونے والے ممالک میں شامل

مس انفارمیشن اور گمراہ کن بیانیے سے متاثر ہونے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان بھی شامل ہوگیا، جھوٹی معلومات دنیا کو درپیش سب سے بڑے خطرات میں سے ایک بن چکی ہے۔ عالمی اقتصادی فورم کی 2024 کی گلوبل رسک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے ماہرین نے…

زرتاج گل، رؤف حسن و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ضمانت کیلیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

پی ٹی آئی رہنماؤں زرتاج گل، رؤف حسن اور دیگر نے ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل نے پشاور ہائی کورٹ میں راہداری اور حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر کی ہیں۔4 مقدمات میں…

کرم میں امن برقرار رکھنے کیلیے 400 سو اہلکاروں کو بھرتی کرکے تعینات کرنے کا فیصلہ

کرم میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے 400 ایکس سروس مین بھرتی کرکے تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری کو مراسلہ ارسال کردیا جس میں کہا ہے…

پی ٹی آئی کی تاریخ ہے ان کا احتجاج یا ریلی پرامن نہیں ہوتی: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی تاریخ ہے ان کا احتجاج یا ریلی پرامن نہیں ہوتی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سفرا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ریڈ زون کی…

خام تیل سے متعلق کوئی ڈیل نہیں ہوئی، وزیر پیٹرولیم کی روس سے معاہدے کی خبروں کی تردید

وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے روس کے ساتھ خام تیل کے معاہدے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو سے ایسی کوئی ڈی نہیں ہو رہی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا روس سے خام تیل سے متعلق ڈیل کی…