سالانہ آرکائیو

2024

غزہ پٹی کے شمال میں 60 ہزار فلسطینیوں کی موت کا خطرہ

غزہ پٹی ریلیف اینڈ ریسکیو آرگنائزیشن کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ پٹی کے شمالی علاقوں میں رہنے والے 60 ہزار فلسطینیوں کو موت کا خطرہ لاحق ہے۔ غزہ پٹی ریلیف اینڈ ریسکیو آرگنائزیشن کے ترجمان محمود بصل نے مزید کہا: شمالی…

جنگی قیدیوں کی بابت حماس کا انتباہ

حماس نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکام اپنے جنگی قیدیوں کی زندگی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت میں صیہونی قیدیوں کی ایک بڑی تعداد کی ہلاکت کا…

سندھ رینجرز کے زیر استعمال میٹھارام ہاسٹل کی حیثیت سے متعلق محکمہ اوقاف سے رپورٹ طلب

سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ اوقاف سے رینجرز کے زیر استعمال میٹھارام ہاسٹل کی حیثیت سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور نے لاپتا شہری کامران کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں رینجرز پراسیکیوٹر عدالت…

وزیراعلیٰ پنجاب نے ہیلتھ سسٹم میں بنیادی اصلاحات کاجامع پلان طلب کر لیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ہیلتھ سسٹم میں بنیادی اصلاحات کاجامع پلان طلب کر لیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے 10 روز کے اندر سمال ٹرم، میڈیم ٹرم اور لانگ ٹرم اصلاحات پیش کرنے کی ہدایت کردی ، ہیلتھ سسٹم میں بنیادی اصلاحات کیلئے…

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ ، محفوظ رہیں

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی کار کو لاہور کینال روڈ پرحادثہ پیش آیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ جی آراو سے پنجاب یونیورسٹی جاتے ہوئے جیل روڈ انڈرپاس کے نیچے پیش آیا ، صوبائی وزیر کے آگے والی کار ایک…

خیبرپختونخوا: پولیس میں باہمی تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی عائد

خیبرپختونخوا پولیس میں باہمی تبادلوں اور تعیناتیوں پرفوری پابندی عائد کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس کے ڈی آئی جی ہیڈکواٹرز نے آرپی اوز اور ڈی پی اوز سمیت تمام یونٹ سربراہان کوخط لکھ کر پولیس میں باہمی تبادلوں اور…

افغانستان؛ کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر شاہد عمر اپنے 3 ساتھیوں سمیت ہلاک

افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر رحیم اللہ عرف شاہد عمر اپنے دیگر 3 ساتھیوں سمیت مارا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر کو افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقے شرنگل میں ایک…

مارشل لا اور ملک سے غداری؛ جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک جمع

اکثریت رکھنے والی اپوزیشن جماعت نے جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف پارلیمنٹ میں ملک سے غداری پر مواخذے کی تحریک جمع کرادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر کو مارشل لا کے نفاذ میں بری طرح ناکامی کے بعد مشکلات کا…

چین کا کرارا جواب، امریکا کو فوجی استعمال کی اہم اشیا کی برآمدات پر پابندی لگا دی

چین نے تجارتی کشیدگی میں اضافے کے بعد امریکا کو اہم معدنیات کی برآمد پر پابندی لگا دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے منگل کے روز امریکا کو گیلیم، جرمینیم اور اینٹیمونی کی برآمدات پر پابندی عائد کر دی ہے، جن کا فوجی استعمال وسیع…

تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی

دنیا کے سات عجائبات میں شامل اور لازوال محبت کی علامتی یادگار تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ مغلیہ سلطنت کے بادشاہ شاہ جہاں کی اپنی محبوب بیوی ممتاز محل کی موت کے بعد اس سے لازوال محبت کی یاد میں آگرہ میں قائم یادگار علامت…