جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ عراق، اہم ملاقاتیں، تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی عراق کے وزیر اعظم اور وزیر دفاع سے ملاقات ہوئی ہے جس میں دفاعی تعاون سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین…