سالانہ آرکائیو

2024

معاشی بحالی کا عمل جاری، وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی

وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران توقعات سے زیادہ معاشی بحالی ہوئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران…

پی ٹی آئی کا احتجاج: آئیسکو نے صارفین کیلئے بل جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی

وفاقی دار الحکومت میں پی ٹی آئی کے احتجاج کی وجہ سے صارفین کو بلوں کی ادائیگیوں میں مشکلات کے باعث آئیسکو نے بل جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق نومبر کے بلنگ بیج نمبر2، 3، 4، 24، 27، 28، 29 کے بل ادائیگی کی…

ای سی سی کے فیصلوں پرعمل نہ ہونے پر8وزارتوں سے جواب طلب

ای سی سی کے فیصلوں پرعملدرآمد نہ ہونے پر وزارت خزانہ سمیت 8 وزارتوں سے جواب طلب کرلیا گیا۔ وزیرخزانہ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس کے فیصلوں پر عملدرآمد نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ای سی سی نے پالیسی فیصلوں پرعملدرآمد نہ کرنے پرتشویش کا…

سوئی ناردرن کا موسم سرما میں گیس کی بلاتعطل فراہمی کا اعلان

سوئی ناردرن نے موسم سرما میں گیس کی بلاتعطل فراہمی کا اعلان کیا ہے ۔ موسم سرما کے آتے ہی گھریلو اور کمرشل سیکٹرز میں سوئی گیس کے استعمال میں اضافہ ہوجاتا ہے جس کو پیش نظر رکھتے ہوئے سوئی ناردرن گیس نے صارفین کیلئےاہم اعلان کیا ہے ۔…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک لاکھ پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے کاروبار کے دوران نئی تاریخ رقم کر دی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس نے آغاز میں ہی 790 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ کی حد عبور کر لی، ایک موقع پر…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اہم فیصلوں پر عملدرآمد نہ ہونے کا انکشاف

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اہم ترین فیصلوں پر عملدرآمد نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے کیے گئے پالیسی فیصلوں اور احکامات پر مختلف وزارتوں اور محکموں کی جانب سے عملدرآمد نہ کیے…

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 96 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا…

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

گزشتہ دو روز کے دوران ہونے والی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 600 روپے اضافہ ہوا۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2…

دورہ جنوبی افریقا میں کن کھلاڑیوں کی واپسی ہوسکتی ہے؟ نام سامنے آگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا کے لیے اسکواڈز پر مشاورت حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ون ڈے سیریز کے لیے مضبوط اسکواڈ ہو گا جس میں سابق کپتان بابراعظم سمیت فاسٹ بولرز نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کی واپسی ہوگی۔ ذرائع…

زمبابوے کیخلاف فیصلہ کن ون ڈے سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے 2 کھلاڑی انجری کا شکار

زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے 2 کھلاڑی انجری کا شکار ہوگئے۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے آج کھیلا جائے گا، سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ زمبابوے کے خلاف اس فیصلہ کن ون ڈے سے قبل پاکستان…