یہ نہیں ہوسکتا ہم بھارت میں جا کر کھیلیں اور وہ پاکستان نہ آئے: محسن نقوی
پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی سے مسلسل رابطہ ہے، امید ہے چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتاکہ ہم بھارت…