سالانہ آرکائیو

2024

دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، شہداء کی تعداد 44200 سے تجاوز کرگئی

فلسطین کی وزارت صحت نے فلسطینی شہدا کی تعداد مزید بڑھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد چوالیس ہزار دو سو انچاس ہو گئی ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تین بار…

القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوجیوں کے اجتماع کو بنایا گیا نشانہ

غزہ میں صیہونی دشمن اور اس کی فوجی گاڑیوں پر تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے شمال میں بیت لاہیہ میں طیبہ مسجد کے قریب ایک مکان میں…

راولپنڈی میں ٹماٹر 400 روپے فی کلو سے تجاوز

ملک بھر میں مہنگائی کا جن بے قابو، راولپنڈی میں ٹماٹر 400 روپے فی کلو سے تجاوز کر گیا۔ راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ ایشیا کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی، سرکاری نرخ نامہ کے مطابق ٹماٹر کی قیمت 180 روپے فی کلو ہے جبکہ عام مارکیٹ…

صدر ن لیگ نواز شریف سے بیلاروس کے صدر کی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شنکو کی ملاقات ہوئی جہاں نواز شریف سے پرتپاک معانقہ ہوا۔ نوازشریف کو دیکھتے ہی بیلا روس کے صدر نے بانہیں کھول کر گلے لگایا۔ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے…

مسئلہ فلسطین کا حل ماضی کے مقابلے میں آج زیادہ دور ہے، اقوام متحدہ

فلسطینی عوام کے عالمی یوم یکجہتی پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا کہنا تھا کہ علاقے میں ان کے بنیادی مقاصد ماضی کے مقابلے میں آج زیادہ دور ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیویارک کے مرکزی دفتر میں منعقدہ تقریب میں…

غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

گزشتہ برس 7 اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے میں زخمی ہونے والا اسرائیلی فوجی آج دم توڑ گیا جب کہ ایک اور اہلکار تازہ جھڑپ میں مارا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے دو اہلکاروں کی ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا…

مصر؛ بحیرۂ احمر میں 44 سیاحوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی

مصر میں 44 سیاحوں کو بحیرۂ احمر کی سیر کروانے والی کشتی کو ایک اونچی اور طاقتور لہر نے الٹ دیا جس کے نتیجے میں تمام مسافر ڈوب گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصری حکام کا کہنا ہے کہ سیاحوں کو 5 روزہ ٹرپ پر بحیرہ احمر کی سیر کروانے کے لیے…

فتنہ اور انتشار پسندوں کا ساتھ نہ دینے پر پنجاب کے عوام کا شکریہ! مریم نواز

بہت شکریہ پنجاب، پنجاب زندہ باد" وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فتنہ اور انتشار پسندوں کا ساتھ نہ دینے پر پنجاب کے عوام کا شکریہ ادا کر دیا۔ مریم نواز نے پنجاب بھر میں راستے کھولنے کا حکم دے دیا اور اشیائے خورونوش کی فراہمی برقرار…

مظاہرین کی اموات کی خبریں جھوٹی، من گھڑت ہیں: سکیورٹی ذرائع

سکیورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کی خبریں جھوٹی اور من گھڑت قرار دے دیں۔ اس حوالے سے سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر چند لوگوں کی جانب سے احتجاج کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کی…

دھرنا ایک تحریک ہے، جو جاری ہے اور عمران خان کی کال تک جاری رہے گا: علی امین گنڈاپور کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ مانسہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ ہم نے اسلام آباد میں احتجاج کے لیے پرامن کال دی، ہم اپنے جائز حقوق کی بات کررہے ہیں، ہماری پارٹی کے ساتھ جبر…