بدین :خوفناک حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 30 سے زائد مویشی ہلاک
سندھ کے ضلع بدین میں کھورواہ کے مقام پر مویشیوں اور مرغیوں سے بھری 3 گاڑیوں میں تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق مویشیوں اور مرغیوں سے بھری 3 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد شدید…