ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

پرو بزنس اسٹرٹیجک ٹیکسٹائل پالیسی فریم ورک تشکیل دینے کا مطالبہ

مضبوط کاروبار، تجارت اور برآمدات کے ذریعے معاشی نمو کو تیز کرنے کے لیے، ایکسپورٹرز، صنعت کاروں اور کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (KCCI) نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ایک پرو بزنس اسٹرٹیجک ٹیکسٹائل پالیسی فریم ورک (STPF) تشکیل دے، اور…

چینی کی قلت، بنگلہ دیش کا پاکستانی منڈیوں سے رجوع کا فیصلہ

بنگلہ دیش کو اس وقت چینی کی قلت کا سامنا ہے اور اس نے اپنی درآمدی ضروریات پوری کرنے کیلیے پاکستانی منڈیوں کا رخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق بنگلہ دیش پاکستانی 15 ہزار میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا خواہاں ہے۔ ذرائع…

ایف بی آر نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کے لیے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) سے پلان شیئر کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق ایف بی آرذرائع نے بتایا کہ پورٹ میں کہا گیا ہے کہ کنٹینرز کلیئرنس، اسمگل ہونے والے سامان کی…

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پیش قدمی برقرار رہی اور روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف اٹھاتے ہی نئی امریکی پالیسیوں سے عالمی سطح پر دیگر اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر مضبوط ہونے، پاکستان میں خدمات فراہم…

آج سے نظام شمسی کے 6 سیارے ایک قطار میں ہونگے

رواں ماہ سے نظام شمسی کے 6 سیارے ایک قطار میں نظر آئیں گے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق مریخ، زہرہ، زحل، مشتری، یورینس اور نیپچون آج سے ایک قطار میں نظر آئیں گے جبکہ 28 فروری تک ان میں عطارد بھی شامل ہوجائے گا۔ 4 سیارے، مریخ، مشتری، زحل…

ماہرین نے آنے والے وقتوں میں جھلسا دینے والی گرمی کی پیشگوئی کردی

ایک نئی تحقیق کے مطابق زمین پر مٹی کی نمی تیزی سے تغیر پذیر ہے جس کی وجہ سے آنے والے وقتوں میں گرمی کی لہریں شدت اختیار کرلیں گی۔ اس حوالے سے کی گئی تحقیق کی قیادت گریز یونیورسٹی کے پروفیسر ڈگلس مارون نے کی جس میں یونیورسٹی آف ریڈنگ نے…

پہلی بار زمین سے باہر کسی مقام کو غیرمحفوظ قرار دے دیا گیا

ورلڈ مونومینٹس فنڈ نے پہلی بار زمین سے باہر کسی مقام کو غیر محفوظ قرار دے دیا ہے۔ ورلڈ مونومینٹس فنڈ (ڈبلیو ایم ایف) ایک بین الاقوامی غیر منافع بخش تنظیم ہے جو ہر دو سال بعد 25 ثقافتی ورثہ کے خطرے سے دوچار مقامات کی نشاندہی کرتی ہے۔…

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ اپنا گلیکسی ایس 25 الٹرا دو روز بعد 22 جنوری کو ایک ان پیک ایونٹ میں متعارف کرائے گی اس کے باوجود یہ فون انٹرنیٹ صارفین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جبکہ پوکو کا ایکس 7 پرو اپنی دوسری پوزیشن پر برقرار ہے۔ گزشتہ ہفتے…

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ: جینک سنر اور نوویک جوکووچ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں جینک سنر اور نوویک جوکووچ مردوں کے سنگل مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ اطالوی ٹینس سٹار، دفاعی چیمپئن اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ جینک سنر اور سربین ٹینس سٹار اور 24 گرینڈ سلام کے فاتح نوویک جوکووچ نے…

اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا معاملہ حل نہ ہوسکا

اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا معاملہ تاحال حل نہ ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین کی تنخواہیں تاحال ادا نہیں کی جاسکیں، ملازمین کی نومبر اور دسمبر کی تنخواہیں واجب الادا ہیں۔ خیال رہےکہ…