ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

نان فائلرز کو پراپرٹی خریداری کی اجازت کیلئے پانچ رکنی ذیلی کمیٹی تشکیل

قائمہ کمیٹی نے نان فائلرز کو پراپرٹی کی خریداری کی اجازت کیلئے پانچ رکنی ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ایم این اے بلال کیانی کی زیرصدارت ذیلی کمیٹی ایف بی آر اور ’آباد‘ کے ساتھ مل بیٹھ کر بات کرے گی، 10 روز میں ذیلی کمیٹی اپنی رپورٹ قائمہ…

حکومت سندھ کا ماحول دوست ای وی ٹیکسی لانچ کرنے اور ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ

حکومت سندھ کی جانب سے جلد ماحول دوست ای وی ٹیکسی لانچ کرنے اور ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کر لیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ای وی ٹیکسیز لانچ کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال…

وزیر خزانہ کی عالمی اقتصادی فورم میں متعدد ممالک کے نمائندوں سے ملاقاتیں

وفاقی وزیر خزانہ نے عالمی اقتصادی فورم کی سالانہ میٹنگ میں متعدد ممالک کے نمائندوں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی اقتصادی فورم (WEF) کے مڈل ایسٹ، شمالی افریقہ (MENA) کے سربراہ اور مرکز برائے خطے، تجارت اور…

یوٹیلٹی اسٹورز کے آپریشنز بند، اثاثے اور پراپرٹی حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری

وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے اور اثاثے و پراپرٹی حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری شروع کر دی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے سے متعلق کمیٹی بنا دی ہے،…

سعودی عرب ریکوڈک منصوبے میں 20 فیصد حصص خریدنے کیلئے تیار

سعودی عرب پاکستان کے 9بلین ڈالرمالیت کے سونے اور تانبے کے ذخائر ریکوڈک منصوبے میں 10 سے 20 فیصد شیئرخریدے گا۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق سعودی عرب کی سرمایہ کاری مائننگ فنڈ پاکستان کے ریکوڈک پراجیکٹ میں حصص خریدنے کے لیے تیار…

بجلی کے شعبے میں مقامیت کو فروغ دینے کی منصوبہ بندی

حکومت نے بجلی کے شعبے میں مقامیت کی منصوبہ بندی کیلئے اقدامات کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کےلیے قومی بجلی پالیسی 2021 اور قومی بجلی کا منصوبہ 2023 کے تحت انجنیئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کو کو وزارت توانائی نے ذمہ داری تفویض کر دی ہے۔ اس اقدام کا…

سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا۔ اضافے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 83 ہزار 200 روپے ہے۔ 10 گرام سونے…

وزیر اعظم نے ایف بی آر افسران کو نقد انعامات دینے کی اسکیم کی منظوری دیدی

وزیر اعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) افسران کو نقد انعامات دینے کی اسکیم کی منظوری دے دی۔ ذرائع کےمطابق ایف بی آر افسران کو انعامات دینے کی اسکیم کے لیے 30 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جس کی وزیراعظم شہباز شریف نے…

پاکستان کو مشرق وسطیٰ کے دو بینکوں سے ایک ارب ڈالر کا قرض ملے گا

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے مشرقی وسطیٰ کے دو بینکوں کے ساتھ ایک ارب ڈالر قرض وصولی کے لیے تمام شرائط کو حتمی شکل دے دی ہے، جس سے ملک کو درکار مالی ضروریات کے حوالے سے اہم کوشش پوری ہوجائے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد…

ایف بی آر کی کارروائی، نان انٹیگریٹڈ انوائسز پر 2 ریسٹورینٹس کے خلاف ایکشن

پاکستان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیم نے نان انٹیگریٹڈ انوائسز پر کارروائی کرتے ہوئے شہر اقتدار کے 2 ریسٹورنٹس سیل کر دیے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسلام آباد کے پوش سیکٹرز میں پوائنٹ آف سیل (POS) نصب نہ کرنے…