ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

ٹرمپ نے امریکا کے عالمی ادارہ صحت سےعلیحدگی کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی پہلے روز اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت (W.H.O) سے امریکا کے علیحدہ ہونےکے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔ یہ دوسری مرتبہ ہےکہ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت سے امریکا کو نکلنےکا حکم دیا ہے۔اپنے…

ضرورت پڑنے پر ادویات فراہم کی گئیں، حماس کی قید سے رہا اسرائیلی قیدیوں کے ابتدائی بیانات سامنے آگئے

غزہ میں جنگ بندی کے پہلے روز معاہدے کے تحت حماس کی قید سے رہا ہونے والی اسرائیلی خواتین کے ابتدائی بیانات سامنے آگئے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے اتوار کے روز جنگ بندی معاہدے کے تحت 3 اسرائیلی خواتین کو رہا گیا تھا جن کے بدلے…

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں ان کی اہلیہ میلانیا کیوں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں؟

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 47 ویں صدر کے طور پر ذمہ داریوں کو سنبھال لیا ہے۔ ان کی تقریب حلف برداری 20 جنوری کو ہوئی جس میں صدر کی بجائے امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ اس کی وجہ ان کا منفرد لباس اور ہیٹ…

سعودی شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل بن عبدالعزيز آل سعود انتقال کرگئے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایون شاہی کی جانب سے اعلان میں کہا گیا کہ شہزادہ عبد العزیز بن مشعل بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئے ہیں۔ ایوان شاہی کے مطابق شہزادہ…

ترکیہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے واقعے میں 66 افراد ہلاک

ترکیہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے واقعے میں 66 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے شمال مغربی حصے میں تالکایا نامی شہر کے ایک سیاحتی علاقے میں قائم کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 66 افراد ہلاک اور 51…

پنجاب میں اپنی نوعیت کی پہلی اور سب سے بڑی کاروبار فنانس اسکیم کا اجرا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی اور سب سے بڑی کاروبار فنانس اسکیم کا اجرا کردیا۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب آسان کاروبار اسکیم کے لیے 84 ارب روپے سے زائد جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب آسان کاروبار…

خیبرپختونخوا کے کاروباری وفد کا ایس آئی ایف سی کا دورہ

خیبرپختونخوا کے مختلف شعبوں کی نمائندگی کرنے والے کاروباری وفد نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا دورہ کیا۔ ایس آئی ایف سی اجلاس میں متعلقہ شعبوں کی ترقی اور تجارتی فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس کے دوران…

جام کمال کی کمبوڈین وزیراعظم سے ملاقات، تجارت، دیگر شعبوں میں شراکت داری کا عزم

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کمبوڈین وزیراعظم سمڈیچ ہن مانیٹ سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کمبوڈین وزیراعظم سمڈیچ ہن مانیٹ سے اپنے تاریخی دورہ کمبوڈیا کے دوران…

وسطی ایشیائی ممالک گہرے سمندر کی پورٹس میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں: قیصر احمد شیخ

وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا کہ وسطی ایشیائی ممالک گہرے سمندر کی پورٹس میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ وزارت بحری امور نے 2024ء میں 90 ارب روپے منافع کمایا، ہم اس کو مزید بڑھائیں گے، ہم گوادر…

چیئرمین ایف بی آر نے نان فائلرز کو 1 کروڑ روپے کی پراپرٹی خریدنے کی اجازت دیدی

چیئرمین ایف بی آر نے نان فائلرز کو 1 کروڑ روپے کی پراپرٹی خریدنے کی اجازت دے دی۔ چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نان فائلرز کاروبار اور افراد کیخلاف ایف بی…