ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

471دن کا معرکہ اہل غزہ نے جیت لیا: حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 471 دن کا معرکہ اہل غزہ نے جیت لیا۔ کراچی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ مسلم دنیا کے حکمران اس پورے عرصہ میں خاموش تماشائی بنے رہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ…

آرمی چیف سے ایرانی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے ایرانی چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل محمد باقری کی…

26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں آئینی بینچ میں 27 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

آئینی بینچ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں 27 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر ہو گئیں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آئینی بینچ سماعت کرے گا، آئینی ترمیم کےخلاف اٹھارہ سے زائد درخواستیں دائر کی جا چکی ہیں۔ واضح رہے کہ…

ہم تمہیں شرم دلا کر تھک چکے ہیں، عظمیٰ بخاری علی امین گنڈا پور پر برس پڑیں

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے علی امین گنڈاپور کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تمہیں شرم دلا کر تھک چکے ہیں، تم جنگلی جانور ہو اور جانور ہی رہنا۔ عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مریم نواز سے متعلق بیان پر ردعمل…

ٹرمپ دور میں پاک امریکا تعلقات کا نیا باب شروع ہو گا: محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹرمپ دور میں پاک امریکا تعلقات کا نیا باب شروع ہو گا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اپنے دورہ امریکا کے دوران واشنگٹن کی لنکن لبرٹی ہال میں خصوصی عشائیے میں شرکت کی جہاں ان کی امریکی سینیٹرز، ممبرزکانگریس…

اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں علی امین کے وارنٹ گرفتاری برقرار

مقامی عدالت نے اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج مبشرحسن چشتی نے علی امین گنڈاپورکے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت کی۔…

سعودی ولی عہد کے دورے کے بعد کتنے پاکستانی سعودی جیلوں سے رہا ہوئے؟ تفصیلات جاری

سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے بعد رہا ہونے والے پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ سینیٹ اجلاس کے وقفہ سوالات میں وزارت خارجہ نے اپنے تحریری جواب میں سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے بعد رہا کیےگئے پاکستانیوں کی تفصیلات ایوان میں پیش…

ہمارے سیاسی لوگوں نے امریکا سے خواہشیں وابستہ کرلی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ ہمارے سیاسی لوگوں نے امریکا سے خواہشیں وابستہ کرلی ہیں۔ نجی ٹی وی  کے پرو گرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھانے کے بعد تعمیری تقریر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے سیاسی…

بینچز اختیارات کیس پر توہین عدالت: کمیٹی کے عدالتی بینچ سےکیس واپس لینے سے تو عدلیہ کی آزادی ختم…

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ جہاں محسوس ہو فیصلہ حکومت کےخلاف ہو سکتا ہے اور کمیٹی وہ کیس ہی بینچ سے واپس لے؟کمیٹی کے عدالتی بینچ سےکیس واپس لینے سے تو عدلیہ کی آزادی کا خاتمہ ہوجائے گا۔ سپریم کورٹ میں بینچزکے…

لاہور: شادی سے بچنے کیلئے ایک شخص نے ڈکیتی کا ڈرامہ رچاکر خود کو گولی مارلی

لاہور میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے شادی سے فرار ہونے کے لیے ڈکیتی کی جھوٹی کہانی بناکر خود کو گولی مارلی۔ رپورٹ کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز کے ترجمان نے بتایا واقعہ لاہور کے علاقے سبزازار میں پیش آیا، پولیس کو ڈکیتی…