ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

بینچز اختیارات کیس کا معاملہ: سپریم کورٹ کے 3 ججز کا چیف جسٹس اور آ ئینی بینچ کے سربراہ کو خط

سپریم کورٹ کے 3 ججز نے بینچز اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے کے معاملے پر چیف جسٹس اور آئینی بینچ کے سربراہ کو خط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ میں بینچز اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے کے معاملے پر سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس…

پنجاب میں پتنگ بازی ناقابل ضمانت جرم قرار، سزاؤں اور بھاری جرمانے کا بھی اعلان

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں پتنگ اڑانے پر مکمل پابندی عائد کردی۔ ترجمان محکمہ داخلہ نے بتایا کہ صوبے میں پتنگ اڑانے پر مکمل پابندی ہے اور خلاف ورزی پر سخت سزائیں ہوں گی۔ ترجمان نے کہا کہ پنجاب میں پتنگ اڑانا ناقابل ضمانت جرم قرار…

انٹر پول نے کشتی حادثے میں ملوث 15 انسانی اسمگلرز کیخلاف ریڈ نوٹسز جاری کردیے

موریطانیہ کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی جس میں اہم پیشرفت بھی ہوئی ہے۔ انٹر پول کی جانب سے لیبیا، یونان اور موریطانیہ میں روپوش، یونان، لیبیا اور مراکش کشتی حادثے میں ملوث 15 انسانی اسمگلرز کے خلاف ریڈ…

آرمی چیف اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات پر وزیراعظم کو بریف کردیا گیا: حکومتی ذرائع

حکومتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات کے حوالے سے وزیراعظم کو بریف کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اعلیٰ ترین حکومتی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ آرمی چیف اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی گزشتہ دنوں ہونے والی…

پارا چنار سمیت اپر اور لوئر کرم کے 100 سے زائد دیہات ساڑھے تین ماہ سے محصور

ضلع کرم کے صدر مقام پارا چنار سمیت اپر اور لوئر کرم کے 100 سے زائد دیہات ساڑھے تین ماہ سے محصور ہیں۔ 21 نومبر کو پشاور سے پارا چنار جانے والے قافلے پر حملے میں بچوں اور عورتوں سمیت 50 افراد کے قتل نے علاقے میں کشیدگی کو عروج پر پہنچا…

موریطانیہ کشتی حادثہ: چہرے پر ہتھوڑے مارے، 21 پاکستانیوں کو تاوان لے کر زندہ چھوڑا، تحقیقات میں…

موریطانیہ میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں تاوان لے کر زندہ چھوڑا گیا ہے۔ مراکش کشتی حادثے کی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے ابتدائی بیان میں خوفناک انکشافات سامنے آگئے ہیں جس میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں نے تاوان…

مراکش کشتی سانحے کے متاثرہ خاندان اپنے پیاروں کی تلاش میں، حکومت سے مدد کی اپیل

موریطانیہ کشتی حادثے کے متاثرہ خاندان اب بھی اپنے پیاروں کی تلاش میں ہیں۔ گوجرانوالہ کے سگے بھائی ہارون اور عزیر کشتی حادثے کے متاثرین میں شامل ہیں جن میں عزیر بچ گیا لیکن ہارون جان سے گیا۔ خیبرپختونخوا کا نوجوان اجمل بھی موریطانیہ…

جامعہ کراچی نے طلبا کے لباس کیلئے گائیڈ لائن جاری کر دی

جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے طلبا کے لباس کے لیے گائیڈلائن جاری کردی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی میں جسم کو ظاہر کرنے والے کپڑے نہ پہنیں، طلبا صاف ستھرے اور مہذب کپڑے پہنیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اشتعال انگیز، نفرت پھیلانے والے…

پی ٹی آئی کا القادر ٹرسٹ کیس فیصلے کیخلاف آج ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے القادر ٹرسٹ کیس فیصلے کے خلاف آج ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈيا سے گفتگو میں پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہاکہ یہ کیس سیاسی محرکات پر مبنی تھا، پراسیکیوشن اپنا کیس ثابت کرنے میں ناکام رہا،…

سپریم کورٹ کا سول مجسٹریٹ کو عادل بازئی کی شہباز شریف کیخلاف درخواست کا جلد فیصلہ کرنےکا حکم

سپریم کورٹ نے سول مجسٹریٹ کو پی ٹی آئی کے ایم این اے عادل بازئی کی وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف درخواست کا جلد فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے ایم این اے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کے خلاف اپیل کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس…