ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

بچوں سے اتنا پیار ملا، مخالفین کو یہ ڈراما لگتا ہے انہیں پتا ہی نہیں سچی محبتیں کیا ہوتی ہیں: مریم

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ سے خطاب میں کہا ہے کہ یہاں بچوں سے اتنا پیار ملا، مخالفین کو سمجھ نہیں آرہا کہ یہ کیا ہورہا ہے، مخالفین کو یہ سب ڈراما لگتا ہے، انہیں پتا ہی نہیں کہ سچی محبتیں کیا ہوتی ہیں۔ مریم نواز کی ڈیرہ غازی…

وفاق کو افغانستان کیساتھ مذاکرات میں کامیابی نہیں ملی، اپنا وفد بہت جلد بھیج رہا ہوں: وزیراعلیٰ کے…

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر افغانستان سےمذاکرات کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سےگفتگو میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ افغانستان کا مسئلہ مذاکرات سے ہی حل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی…

سینیٹ نے بیرون ملک قید ہزاروں پاکستانیوں کو واپس لانےکی قرارداد منظور کرلی

سینیٹ نے بیرون ملک قید ہزاروں پاکستانیوں کو واپس لانےکی قرارداد منظور کرلی۔ سینیٹ نے سینیٹر ثمینہ ممتاز کی قرارداد منظور کرلی۔ قرارداد میں کہا گیا ہےکہ حکومت بیرون ملک جیلوں میں قید پاکستانیوں کو قونصلر رسائی کے لیے اقدمات کرے، اس وقت…

سپریم کورٹ نے طلبہ یونینز کی بحالی کے معاملے پر وفاق اور فریقین کو نوٹسز جاری کردیے

سپریم کورٹ آئینی بینچ نے طلبہ یونینز کی بحالی کے معاملے پر وفاق اور متعلقہ فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بنچ نے مختلف مقدمات پر سماعت کی۔ طلبہ یونین بحالی کیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل…

منی ٹریل کا ثبوت تو قاضی فائزبھی پیش نہیں کر سکے تھے: جسٹس محسن کیانی کے ریمارکس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سے پیسہ باہر لے جانے سے متعلق منی ٹریل کے ثبوت مانگ لیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ایک شہری ڈاکٹر تاشفین خان کی مبینہ منی لانڈرنگ پرنیب کے کال اپ نوٹس کے خلاف درخواست…

وفاقی حکومت کا 8 فروری کو یوم تعمیر و ترقی منانے کا اعلان

وفاقی حکومت نے 8 فروری کو یوم تعمیر و ترقی منانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے جنگ گروپ کے زیر اہتمام کرکٹ لیگ کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا اور کہا چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی شائقین کو بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، ٹریفک حادثات میں 23 افراد زخمی

بلوچستان کے 18 اضلاع میں 2 روز سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، بارش اور برفباری کے دوران ٹریفک حادثات میں 23 افراد زخمی ہوگئے۔ صوبائی حکومت کےکنٹرول روم کے مطابق زیارت میں برفباری میں پھنسنے والی گاڑی سے سیاحوں کو نکال کر ریسٹ…

گوادر ائیرپورٹ پاک چین دوستی کی اعلیٰ مثال ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سہولتوں سے آراستہ گوادر ائیرپورٹ پاک چین دوستی کی اعلیٰ مثال ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر ائیرپورٹ سے پروازوں کاسلسلہ شروع ہونے پر اظہار اطمینان کرتے ہوئےکہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے آج…

عمران خان نے کہا ہے 7 دن میں کمیشن نہ بنا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہوگی: بیرسٹر گوہر

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کے مطابق عمران خان نے کہا ہے 7 دن میں کمیشن نہ بنا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہوگی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عرفان صدیقی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان ہیں، ان کے لیے…

یونیورسٹی وی سیز کیلئے بیوروکریٹس کی تعیناتی کا بل واپس لیا جائے، رضا ربانی کا وزیراعلیٰ سندھ کو…

سابق چیئرمین سینیٹ اور رہنما پیپلز پارٹی میاں رضا ربانی نے سندھ کی جامعات میں وائس چانسلرز کی تقرری کے لیے بیوروکریٹس کی تعیناتی سے متعلق بل واپس لینے کا مشورہ دے دیا۔ رضا ربانی نے اپنے بیان میں کہا کہ غیر پی ایچ ڈی امیدواروں…