ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

صدر ٹرمپ کا کپیٹل ہل حملہ کیس میں سزا پانے والوں کیلئے معافی کا اعلان

صدر ٹرمپ نے کپیٹل ہل حملہ کیس میں سزا پانے والوں کیلئے معافی کا اعلان کر دیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چھ جنوری سمیت کئی ملزمان کی عام معافی پر دستخط کرنے جا رہے ہیں، بائیڈن دور میں آف شور ڈرلنگ پر عائد…

روسی صدر کی امریکی ہم منصب کو گزشتہ بیانات کے تناظر میں آگے بڑھنے کی دعوت

روسی صدر نے امریکی ہم منصب کو گزشتہ بیانات کے تناظر میں آگے بڑھنے کی دعوت دیدی۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم کے ساتھ بات چیت کے لئے تیار ہوں، روس ڈونلڈ ٹرمپ کی براہ راست رابطوں کی خواہش کا خیر مقدم…

امید ہے ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے لئے حقیقت پسندانہ سوچ اپنائیں گے: ایران

ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے لیے حقیقت پسندانہ سوچ اپنائیں گے، حقیقت پسندانہ اپروچ سے ہی خطے کے ممالک کے…

ٹرمپ کے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر امریکا کے ساتھ مثبت دور کے آغاز کی امید ہے: چین

چین نے کہا ہے ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر امریکا کے ساتھ مثبت دور کا آغاز ہونے کی امید ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے مفاد کے لئے چین نئی امریکی قیادت سے مل کر چلنے کو تیار ہے، چینی…

صدر ٹرمپ سے ملکر کام کرنا چاہتا ہوں: میئر لندن صادق خان

میئر لندن صادق خان نے کہا ہے کہ اس مرتبہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ’مل کر‘ کام کرنا چاہتا ہوں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے بعد اپنے بیان میں میئر لندن نے کہا ہے کہ امید ہے ڈونلڈ ٹرمپ اس مرتبہ پہلے سے مختلف صدر ہوں…

اقوام متحدہ کا عالمی برادری سے لبنانی فوج کی حمایت کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے لبنانی فوج کی حمایت کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اسرائیل نے لبنانی سرزمین سے…

چینی کے نائب صدر کی ایلون مسک سے ملاقات، اقتصادی و تجارتی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

چین کے نائب صدر ہان ژینگ نے امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف برداری سے قبل ارب پتی اور امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک سے ملاقات کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعلقات کے فروغ کے…

انڈونیشیا کا باضابطہ طور پر بین الاقوامی کاربن ٹریڈنگ کا آغاز

انڈونیشیا نے باضابطہ طور پر بین الاقوامی کاربن ٹریڈنگ کا آغاز کردیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فنانشل سروسز اتھارٹی کے سربراہ مہندرا سیریگر نےانڈونیشیا سٹاک ایکسچینج (آئی ڈی ایکس ) میں خطاب کرتے ہوئے کاربن ایکسچینج کے ذریعے ملکی…

منگولیا میں 168 میٹرک ٹن سونے کے نئے ذخائر دریافت

منگولیا میں 168 میٹرک ٹن سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ چین کی وزارت قدرتی وسائل کے ادارہ چائنا جیولوجیکل سروے (سی جی ایس) کے اعلان کے مطابق اندرون منگولیا صوبہ گنسو اور ہیلونگ جیانگ سے سونے کے نئے وسیع ذخائر کی دریافت ہوئی ہے۔…

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے روسی ہم منصب کے ساتھ تعلقات کو دوستانہ قرار دیا

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن کے ساتھ تعلقات کو دوستانہ قرار دیا۔ روسی میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس نظریات اور نقطہ نظر کی بڑھتی ہوئی ہم آہنگی ہے، جو صرف بڑھتی جا رہی ہے اور ہم روسی…